Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

چھوٹا عمران خان گرفتار

دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور اپنے بچوں کو گرفتار کرنا ہے۔ شاباش سازشیوں۔ لعنت اللہ ایسے کمزور دماغ پر

چھوٹا  عمران خان گرفتار 

دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور اپنے بچوں کو گرفتار کرنا ہے۔ شاباش سازشیوں۔ لعنت اللہ ایسے کمزور دماغ پر #سازشیوں_کی_کارکردگی
account_circle
Salman Khan(@FrankfurtPK) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کورٹس کو نا دنیا مانتی ہے نا پاکستانی مانتے ہیں- سنیے لطیف کھوسہ صاحب کو- ان کی تقریر زندہ گولہ بارود ہے-


account_circle
Mehvish Ali(@GMehvishali) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی فلاہی مملکت اور ریاست مدینہ کا مذاق اڑانے والوں نے ، انسانیت کی توہین اور قتل عام کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ کوئی شک نہ رہ جائے کہ یہ لوگ صرف اپنی ڈوبتی دولت اور طاقت بچانے آئے تھے۔

account_circle
Fatima Tahir(@_fatima_tahir) 's Twitter Profile Photo

یہ پی ڈی ایم اب ایک چھوٹے سے بچے سے بھی ڈر رہے ہے۔
چھوٹا عمران خان آج بہت بڑا بن گیا
جیتے رہو ۔۔۔۔،🤲

یہ پی ڈی ایم اب ایک چھوٹے سے بچے سے بھی ڈر رہے ہے۔
چھوٹا عمران خان آج بہت بڑا بن گیا 
جیتے رہو ۔۔۔۔،🤲
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
#سازشیوں_کی_کارکردگی
account_circle
Azlan ali ipian(@Azlanal16787836) 's Twitter Profile Photo

Shehr Bano Official اس لطفیے پر کھل کر هنسو ۔
هم تو جہاں جگہ ملے گھس جاتے هیں ۔
جگہ نہ بھۍ هو تو بنا دیتے ۔
پٹواریوں کو بھگادیتے هیں ۔
اب شھبازے کۍ سنو حقیقۍ لطیفہ۔



account_circle
🇬🇧سپورٹس مین🇵🇰(@aminshergoraya) 's Twitter Profile Photo

جو بجلی 16 روپے فی یونٹ تھی آج 50روپے فی یونٹ ہے
آٹا 55 روپے فی کلو سے آج 150روپے فی کلو پر پہنچ گیا ہے
چینی 80روپے فی کلو سے160 روپے فی کلو پر پہنچ چکی ہے
دودھ 150روپے فی لیٹر سے230روپے لیٹر پر پہنچ چکا ہے
دال 310روپے فی کلو سے520روپے فی کلو پر پہنچ چکی ہے

account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

اللہ جنھیں پسند کر لیتا ہے وہ سب سےزیادہ آزمائےجاتے ہیں
مشکلات زندگی کےہر موڑ پر ملیں گئیں
سنو بس تم رب پر یقین رکھنا اس پر بھروسہ کرناوہ ہر مقام پر تھام لے گا





اللہ جنھیں پسند کر لیتا ہے وہ سب سےزیادہ آزمائےجاتے ہیں
مشکلات زندگی کےہر موڑ پر ملیں گئیں
سنو بس تم رب پر یقین رکھنا اس پر بھروسہ کرناوہ ہر مقام پر تھام لے گا
#BehindYouSkipper
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#انسانی_حقوق_کا_احترام
#آسان_نہیں_ہے_راہِ_وفا
#سازشیوں_کی_کارکردگی
#سازش_ہی_تھی
account_circle
Nasrullah Khan(@BayJeem) 's Twitter Profile Photo

jamshaid Ahmad dasti چھوٹا عمران خان گرفتار

دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور اپنے بچوں کو گرفتار کرنا ہے۔ شاباش سازشیوں۔ لعنت اللہ ایسے کمزور دماغ پر

@jamshaidAdasti چھوٹا  عمران خان گرفتار 

دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور اپنے بچوں کو گرفتار کرنا ہے۔ شاباش سازشیوں۔ لعنت اللہ ایسے کمزور دماغ پر #سازشیوں_کی_کارکردگی
account_circle
Muzaffar Ali Khan(@muzafarali65) 's Twitter Profile Photo

دنیا ہم پر ہنس رہی ہے دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہم ابھی تک الیکشن چوریاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں

account_circle