Muhammad Haroon(@M_HaroonPTI) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ عمران خان صاحب بہت جلد اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر اپنے عوام کے درمیان ہوگا
ازاد ہو کے ائے گا کپتان یہ ہمارا نعرہ لگے گا پی ٹی ائی کا دوبارہ

account_circle
Malik Altaf(@MalikAltaf512) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو سیٹ بیلٹ باندھ لیں
آپ بہت جلد انشاللہ نئے پاکستان میں لینڈ کرنے والے ہیں 😎
کہا تھا نا کیونکہ اور نظریہ قید نہیں رکھا جا سکتا

میرے پاکستانیو سیٹ بیلٹ باندھ لیں
آپ بہت جلد انشاللہ نئے پاکستان میں لینڈ کرنے والے ہیں 😎
کہا تھا نا  #عمران_خان_تو_آئے_گا کیونکہ #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے اور نظریہ قید نہیں رکھا جا سکتا 
#بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو 
#خان_کا_دیدار_ہماری_عید
account_circle
م بخشی(@meembuxi) 's Twitter Profile Photo

کل آپ عمران خان کادیدار کریں گے
تو جب اُنہیں دیکھیں تو ان پرآیت الکرسی پڑھ کراُن کی حفاظت کےلئے دعا کریں اُن کاصدقہ اتاریں
بیشک صدقہ مشکلوں کوکم اور بلاؤں کودور کرتا ہے
معمولی سا دِکھنے والا یہ عمل اپنےاندر بہت سےفضائل رکھتا ہے

#عمران_احمد_خان_نیازی
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
account_circle
محمد فیصل(@azaadi_ya_mout) 's Twitter Profile Photo

وہ فیصل ہے

جو جو عمران خان کو سپورٹ کر رہا ہے

اپنے نام کے ساتھ لکھے۔

ایسے
وہ فیصل ہے جو بانی پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہا ہے

وہ فیصل ہے

جو جو عمران خان کو سپورٹ کر رہا ہے

اپنے نام کے ساتھ لکھے۔

 ایسے
وہ فیصل ہے جو بانی پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہا ہے
#عمران_خان_کو_رہا_کرو 
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
account_circle