ضلع مانسہرہ تحصیل بفہ پکھل میں پاکستان تحریک انصاف کا سینیئر رہنما نثار خان سواتی نے پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ_مہم شروع کر دیا
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
راشد ظہور پاکستان تحریک انصاف کا پرچم آزاد کشمیر کے ضلع نیلم ویلی کی بلند و بالا چوٹیوں پر لہراتے ہوئے۔ ملک میں جاری جبر و وحشت کے راج تلے کچلنے کی کوششیں کرنے والوں کیخلاف علَمِ مزاحمت و انکار بلند کرتے ہوئے۔
اپنے لیڈر عمران خان ک ساتھ کھڑے ہیں۔
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
تحصیل لاہور حلقہ Pk51
پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پشاور ریجن عبدالکریم تورڈھیر کے حجرے سے پی ٹی آئی جھنڈا مہم کا آغاز
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
پاکستانیو اس ویڈیو کو آنکھ بند کر کے ریٹویٹ کرتے جاؤ .....🔥🔥🔥
#ShameOnARY
#عوام_نہیں_مان_رہی
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
انقلاب آنا نہیں آ چکا ہے۰۰۰۰
خیبر پختونخواہ میں ایک ماں جی نے پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرا دیا 🇵🇰💚♥️
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
The leadership of PTI, if you people are not legible of leading a crowd, then move aside and make space for those who can
To whom it may concern
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #May9th_FalseFlag #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
ضلع چارسدہ ; پی ٹی آئی ضلعی نائب صدر اور سابق ایم پی اے بابر علی خان مہمند کی جانب سے تحصیل شبقدر میں مختلف جگہوں پر #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم زورو شور سے جاری ہے بڑی تعداد میں عوام اور کارکنان جھنڈا لگاؤ مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ #قوم_کی_طاقت_عمران
اے ارض وطن آج بھی اپنا یہ عہد ہے
ہم حرف وفا خون سے تحریر کریں گے
#عمران_خان_تو_آئےگا
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿