RGMPakistani(@rgmpakistan) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰہ !! ہم پاکستانیوں کو جلد سے جلد اپنے مرشدِملت عمران خان کا دیدار کرا دے ۔
🤲🤲💚🇵🇰❤️
خان ایک نظریہ ہے
خان کو ہم لائیں گے
خان تو آۓ گا
خان کو رہا کرو

account_circle
Malik Shafqat(@mlkshfqt) 's Twitter Profile Photo

'سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 'مکس اچار' حکومت سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ عوام نے جسے مینڈیٹ دیا ہے اس کا احترام ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے ہفتے کو اڈیالہ جیل میں اپنے وکلا سے گفتگو کے دوران کیا۔'

#ResultsUpdate
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
account_circle
Mian Shahzad Farooq(@MShahzadFaroq) 's Twitter Profile Photo

*اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ*
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں-
میاں شہزاد فاروق نامزد امیدوار این اے 119 لاہور انتخابی نشان 'گھوڑا'

*اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ* 
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں-
 میاں شہزاد فاروق نامزد امیدوار این اے 119 لاہور انتخابی نشان 'گھوڑا'
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے 
#انتخابی_نشان_عمران_خان
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
account_circle
Abdulmajeed Durrani(@ab_majeed777) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب Imran Khan!!!
خدا کا واسطہ 🙏🙏
اب بس بھی کرو یہ آپ اس نانی سے اَور کیا کیا کام کراؤ گے...

account_circle
Inara Ahmed(@inaraPTi) 's Twitter Profile Photo

اے میرے زمین افسوس نہیں
جو تیرے لیے سو درد سہی... محفوظ رہے تیرے آن صدا۔۔۔۔
چاہیے جان میری یہ رہے یا نہ رہے

account_circle
SK Insafian 🏏(@skinsafian_) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی صاحب آپ پختونخواہ کی بات کر رہے ہیں

اب پنجاب پر فوکس کریں پنجاب جلد آپ لوگوں کے ہاتھوں سے نکلنے والا ہے اور یہ اور کوئی نہیں نکالے گا بلکے پنجابی بھائی ہی نکالیں گے

نجم سیٹھی صاحب آپ پختونخواہ کی بات کر رہے ہیں 

اب پنجاب پر فوکس کریں پنجاب جلد آپ لوگوں کے ہاتھوں سے نکلنے والا ہے اور یہ اور کوئی نہیں نکالے گا بلکے پنجابی بھائی ہی نکالیں گے

 #فاتح_قیدی_عمران_خان  #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے  #MandateTheives  #PakistanLoss567Billion
account_circle
Inara Ahmed(@inaraPTi) 's Twitter Profile Photo

نکلو پاکستان کی خاطر
پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، غلامی نامنظور، امپورٹڈ حکومت نامنظور، ووٹ پر ڈاکہ نامنظور

نکلو پاکستان کی خاطر
پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، غلامی نامنظور، امپورٹڈ حکومت نامنظور، ووٹ پر ڈاکہ نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
account_circle