Mirza Saif 🇵🇰🇹🇷(@Mirzasaif544) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کے اغوا پر ایس ایچ اور ایس ایس پی آپریشن کو آج ہی طلب کر لیا آکر بتائیں احمد فرہاد کو کون اور کیوں لیکر گیا، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کے اغوا  پر ایس ایچ اور ایس ایس پی آپریشن کو آج ہی طلب کر لیا آکر بتائیں احمد فرہاد کو کون اور کیوں لیکر گیا، جسٹس محسن اختر کیانی
#PakistanUnderFascism #احمد_فرہاد_کو_رہا_کرو
account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

مَیں بد دعا دینے پر یقین نہیں رکھتی لیکن اس شہباز گِل کے ڈرائیور کی اس معصوم بچی کو اپنی ماں سے جدا دیکھ کر دِل سے بد دعا نکلی کہ اللہ پاک ان یزیدوں کو ہر دو جہاں میں مثالِ عبرت بنا دیں۔ آمین یارب العالمین

account_circle
Shavana 💫(@ShavanaRao) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 9th May
The day of Fascism and Human Rights Violations in Pakistan🇵🇰
It all started when Paramilitary Forces illegally Abducted Ex- Prime Minister Imran Khan!

account_circle
Mirza Saif 🇵🇰🇹🇷(@Mirzasaif544) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیمابیہ طاہر نے عدالت پیشی کے موقع پر بھی حق کی صدائیں بلند کردیں
سو مریم نواز ایک سیمابیہ طاہر پر قربان

account_circle
X3 ایکس تھری(@X3Returns) 's Twitter Profile Photo

Siasat.pk Mehvish Ali Muhammad Shoaib Shaheen آرمی چیف صرف چیف جسٹس نہیں اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتا ہے۔ کیونکہ اسکے شیطانی چیلے ہر ادارے پر قابض بن کر اسکی یزیدیت کو سہارا دے رہے ہیں۔ اس شیطانی ٹولے کا مقابلہ محب وطن پاکستانیوں کو ملکر کرنا ہوگا۔

account_circle
Inam Tofan(@InamTofan) 's Twitter Profile Photo

داغ لے کر غلامی کا کیوں ہم جیئں
سوچ کر راتوں کو نیند آتی نہیں !

یہ وقت کے یزید ہیں پناہ ہو جائینگے لیکن حق کی اواز زندہ رہیگی حسین علیہ سلام کی طرح!

داغ لے کر غلامی کا کیوں ہم جیئں     
  سوچ کر راتوں کو نیند آتی نہیں   ! 
 
یہ وقت کے یزید ہیں پناہ ہو جائینگے لیکن حق کی اواز زندہ رہیگی حسین علیہ سلام کی طرح!  #PakistanUnderFascism
account_circle
Shehzad Khan Kakar(@ShehzadKakarr) 's Twitter Profile Photo

ہم لے کر رہینگے آزادی، تیرا باپ بھی دے گا آزادی، ہم چھین کے لینگے آزادی۔ انشاءاللہ

پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ، عمران خان کے سنگ.
آزاد خودمختار پاکستان ذندہ آباد۔

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کا عمران ریاض کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ-

پاکستان تحریک انصاف کا عمران ریاض کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ- #PakistanUnderFascism
account_circle
Waqas Anjum(@WaqasAn80189191) 's Twitter Profile Photo

صحافی: آپ کی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کہا تک پہنچی؟
حلیم عادل شیخ: عمران خان لیڈر ہے، ڈیلر نہیں۔ ڈیل صرف ڈیلر کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور لیڈر صرف لیڈ کرتے ہیں..
شیر پاکستان کے سارے شیر صحیح بجا رہے ہیں..

account_circle
Irfan Ahmad(@iahmad2006) 's Twitter Profile Photo

Another well known poet been abducted and made enforced disappearance and missing person by the agencies and agent of evil because they can't stand his poetry criticizing the Fascism in .
UnderFascism

#ReleaseAhmadFarhad
Another well  known poet been abducted and made enforced disappearance and missing person by the agencies and agent of evil because they can't stand his poetry criticizing the Fascism in #Pakistan. 
#PakistanUnderFascism
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عطا تارڑ پر ہنسنے پر چار لڑکے گرفتار بغیر کسی الزام کے چوبیس گھنٹے لاک اپ- اب کیا پاکستان کے ائین اور قانون میں ہنسے پر پابندی ہے؟

عطا تارڑ پر ہنسنے پر چار لڑکے گرفتار بغیر کسی الزام کے چوبیس گھنٹے لاک اپ- اب کیا پاکستان کے ائین اور قانون میں ہنسے پر پابندی ہے؟ #PakistanUnderFascism
account_circle
Ghabrana_nae_hay🇵🇰💚(@Ghabrana_nae_ay) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ میرے وطن پر رحم کر
پی ڈی ایم اور اسکے سہولت کار نیست و نابود ہوں۔
پولیس،افواج کے ملازمین کو وطن اور عوام سے وفادار ہونے کی توفیق دے۔ جس کام کی تنخواہ لیتے ہیں وہ کرنے کی توفیق دے ۔ مجرموں کی سہولت کاری سے روک لے انکو

#Muzaffarabad #azadkashmir
#PakistanUnderFascism
account_circle