9 مئی سازش ہی تھی لیکن صرف PTI کے خلاف۔
#TrueLiesOf9May
9 مئی بہانہ، تحریکِ انصاف نشانہ
9اپریل کو پاکستان میں ایک تباہی پھری۔
ملک کو چُور چُور کر دیا!
کس کو خُوش کرنے کے لیۓ ؟
کس کو فائدہ ہوا پاکستان کے نُقصان سے
#سازش_ہی_تھی
Faisal Khan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 گاڑی چلانے والی خدیجہ شاہ 6 ماہ سے جیل بار بار گرفتار ہورہی اور جو چھت پہ چڑھ کر کارکنان کا جوش و جزبہ جزبہ بڑھا رہی تھی 6 ماہ اشتہاری ہے عدالتوں سے لیکن اج سے باعزت بری میں چاہتی سب پی ٹی اٸی ورکر اب اس 9 مٸی کی سازش کو بے نقاب کریں اپنا کردار ادا کریں
#نو_مٸی_سازش_ہی_تھی
اگر آج عمران خان حکومت میں ہوتے آج فلسطین کے لیے زیادہ طاقتور آواز ہوتے۔
اگر آج عمران خان حکومت میں ہوتے مسلم ممالک میں بہت تبدیلی آ جاتی
اسی لیے عمران خان کو حکومت سے ہٹا کر 2 کرپٹ پارٹیوں کو حکومت دی گئی۔
بس ثابت ہو وہ سازش ہی تھی پاکستان کے خلاف ۔۔
#ReleaseImranKhan
لاہور کے وکیلوں کا سمندر سڑکوں پہ نکل آیا!
لاہور کی سڑکوں پر ہر طرف کالا کوٹ
#WeStandWithAliIjazButtar
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
#سازش_ہی_تھی
All that’s left for them now is to murder me – but I’m not afraid to die youtu.be/Xivh_xLpJXs?si… via YouTube
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #وہ_کون_تھا #PetrolDieselPrice #سازش_ہی_تھی #DGISPR #عمران_خان_کو_رہا_کرو #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کو فارم 45 دکھانے کی تیاریاں مکمل، تحریک انصاف انتخابات 2024 میں دھاندلی کے ثبوت کچھ ہی دیر میں سامنے رکھے گی، سینئر قیادت اور اُمیدوار پہنچ گئے۔۔۔!!!
#WeStandWithAliIjazButtar
#سازش_ہی_تھی
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
9اپریل کو پاکستان میں ایک تباہی پھری۔ ملک کو چُور چُور کر دیا! کس کو خُوش کرنے کے لیۓ ؟ کس کو فائدہ ہوا پاکستان کے نُقصان سے،شاندانہ گلزار #سازش_ہی_تھی
تو ثابت ہوگیا #سازش_ہی_تھی #May9th_FalseFlag کا ڈرامہ رچا کر اپنے آقاؤں کو بتا دیا گیا ہے کہ ہم نے عمران خان اور اسکی پارٹی کو تہس نہس کردیا ہے اس کے بعد ہی آئی ایم ایف کی ڈیل عمل میں آئی۔
سائفر کیس کا خلاصہ یہ ہے کہ 'امریکہ سے آنے والی دھمکی قومی راز ہوتی ہے اور یہ راز اپنی قوم کو بتانا غداری کہلاتا ہے'
#سازش_ہی_تھی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#مرد_مومن_عمران_خان
Back in 2013, I wasn't eligible by age to vote, so I was apolitical but I remember this
قیامت کی گھڑیاں تھیں یہ بھی۔منیار پاکستان پر جلسے سے خطاب کیلئے #ImranKhan سٹیج پر آنے کیلئے کرین پر چڑھے اور یہ حادثہ پیش آگیا۔ میرے خیال میں یہ بھی ایک سازش ہی تھی جو ہم سمجھ نہ سکے 🙏💔😭 twitter.com/PTIofficial/st…
Mubarak'an ho 23 crore zenda lashon!!
#ReleaseImranKhan
#سائفر_ایک_حقیقت
#سازش_ہی_تھی
#عمران_صادق_اور_امین_ثابت
اب کسی کو کوئی شق نہیں رہنا چاہیے کی یہ سازش ہی تھی اور پی ڈی ایم اور باجوہ ہی وہ میر جعفر اور میر صادق تھے جنہوں نے ملک سے یہ غداری کی۔ #سائفر_ایک_حقیقت