Ayesha Afzal(@AyeshaA07118243) 's Twitter Profile Photo

انا اللہ وانا الیہ
اتنا بڑا سانحہ ہو گیا پاکستان کے شہری شہید کر دئے گئے پر کسی کو شرم نا آئ کہ اس پر مزہمتی بیان یا پریس کانفرنس کرکے قوم کو کچھ بتایا جاتا۔




انا اللہ وانا الیہ 
اتنا بڑا سانحہ ہو گیا پاکستان کے شہری شہید کر دئے گئے پر کسی کو شرم نا آئ کہ اس پر مزہمتی بیان یا پریس کانفرنس کرکے قوم کو کچھ بتایا جاتا۔

#pakistanUnderStateTerrorism 
#نو_مئی_یوم_فسطائیت 
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ 
#ImranKhan804
account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

صوابی کے ایک بزرگ جن کا سر پھاڑ دیا گیا ، انہیں بُری طرح زخمی کیا گیا ۔۔ اور یہ کام پاکستان کے محافظوں نے کیا 💔🇵🇰


account_circle
ɪᷟ❥ʙᴜᴋʜᴀʀɪ❤(@Syeda23Bukhari) 's Twitter Profile Photo

'ریاست کا کوئی وجود نہیں ہوتا، یہ صرف طاقتور لوگوں کے جتھے کا نام ہے، جو اپنے مفادات کیلئے یکجا ہوتے ہیں اور یہ امیری غریبی خدا نہیں بلکہ ریاست پیدا کرتی ہیں'۔
کارل مارکس


account_circle
javaria haq(@javaria_haq) 's Twitter Profile Photo

جو جمشید دستی کے ساتھ ہوا ، یہ کل کو آپکے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ۔۔ پاکستا نیوں نکلو اللہ کا واستہ ہے ،
یہ لوگ انسان نہیں درندے ہیں ، یہ تب تک سیدھے نہیں ہونگے جب تک عوام ایک ہوکے انکا مقابلہ نہیں کرے گی

جو جمشید دستی کے ساتھ ہوا ، یہ کل کو آپکے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ۔۔ پاکستا نیوں نکلو اللہ کا واستہ ہے ، 
یہ لوگ انسان نہیں درندے ہیں ، یہ تب تک سیدھے نہیں ہونگے جب تک عوام ایک ہوکے انکا مقابلہ نہیں کرے گی 
#PakistanUnderStateTerrorism
account_circle
Arif(@arifkaimkhani) 's Twitter Profile Photo

کتنے بڑے نفسیات اور بزدل جرنیل ہیں پاکستان کے۔
خواتین اور بچوں پر ظلم کر کے بہادر بن رہے ہیں۔

account_circle