Rahi pti(@rahi49507796) 's Twitter Profile Photo

پچھلے سال سانحہ 9 مئی کے بعد آج ایک بار پھر سے کشمیر میں 11 مئی کروایا جا رہا ہے😢
وہ پوچھنا تھا .
کیا اس کے پیچھے بھی پی ٹی آئی ہے؟😪
افسوس😖

account_circle
Senator Zeeshan Khanzada(@SenKhanzada) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے کارکن سید مجاہد شاہ کی میت انکی رہائش گاہ پہنچا دی گئی،،، سید مجاہد 10 مئی کو رہا ہوئے تھے اور 11 مئی کو اسپتال منتقل ہوئے قیامت کے دن یہ شخص ہمارے ججوں اور جنہوں نے اس بےگناہ کو جیل میں ڈال کر تشدد کیا ان سے سوال ضرور کرے گا۔

account_circle
Ṩ𝓱ᶓ𝚣ℽ(@shezy128) 's Twitter Profile Photo

تیرے احساناں دے بدلے دا مل چکایا نہیں جاندا

Team Pakistan Power
اللّٰہ ہمارے لیڈر عمران خان کو سلامت رکھنا (آمین)

account_circle
Ali Sheikh(@Mustajabahmedsh) 's Twitter Profile Photo

حضور ہم تو آپ کے بقول پاکستان کی آبادی کا 7٪ ہیں ہماری ویلیو نہیں، تو گستاخی معاف آپ اس ملک کی آبادی کا 1٪ بھی نہیں بنتے،، اپ کس خوشی میں ہم پر اپنی رائے مسلط کرتے ہیں!!
ہم بھی تو اپ کو عزت دیتے ہیں بدلے میں عزت ہی چاہتے ہیں ۔۔

#9thMayFalseFlag
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle