Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کے ایک اور بیگناہ قیدی سید مجاہد شاہ 11 ماہ کی قید، ریاست کے مظالم اور جبر وتشدد کےبعد رہا ہوئے اور ہسپتال میں انتقال کرگئے, اللہ تعالیٰ جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے

account_circle
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎(@bdigl) 's Twitter Profile Photo

جناح کے وارث دھکے کھاتے پھر رہے ہیں چلو اگر ہمیں پتہ چل ہی گیا ہے کہ یہ جناح ہاوس ہے تو اس کو جناح خاندان کے حوالے کریں ، جرنیل تو اس کی حفاظت کر نہیں سکے چلو قائداعظم کے وارث کر لیں گے ۔

جناح کے وارث دھکے کھاتے پھر رہے ہیں چلو اگر ہمیں پتہ چل ہی گیا ہے کہ یہ جناح ہاوس ہے تو اس کو  جناح خاندان کے حوالے کریں  ، جرنیل تو اس کی حفاظت کر نہیں سکے چلو قائداعظم کے وارث کر لیں گے ۔ 
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
🅖𝐡𝐮𝐥𝐚𝐦 🅢𝐡𝐚𝐛𝐛𝐢𝐫 ⁱᴾⁱᵃⁿ(@Shabbir_Hassan_) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اپنی ہی عوام کی سوچ پر فتح پانے کیلئےدنیا کی ٹاپ ٹین کی ایجنسی زور لگا رہی ہے مگر عوام ذہنی طور پر ذہنی مریضوں کے آگے لیٹنےکو تیار نہیں، اور میرےمطابق یہی نرم انقلاب ہے، اگر سمجھنےوالے سمجھ سکے

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#نو_مئی_یوم_فسطائیت 
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ 
@TeamiPians
account_circle
Firdous 🥀(@nihan2124) 's Twitter Profile Photo

عدالت کو 9 مئی کے'ناقابل تردید'شواہد نہیں ملے۔
فیصلے میں کہا گیا کہ عمران خان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا،موجودہ شواہد الزامات۔۔۔ عدالت

ڈی جی آئی ایس پی آر کے 'ناقابل تردید' شواہد کا دعوٰی بھی 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی طرح جعلی نکلا۔ اب

عدالت کو 9 مئی کے'ناقابل تردید'شواہد نہیں ملے۔
فیصلے میں کہا گیا کہ عمران خان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا،موجودہ شواہد الزامات۔۔۔ عدالت

ڈی جی آئی ایس پی آر کے 'ناقابل تردید' شواہد کا دعوٰی بھی 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی طرح جعلی نکلا۔ اب #معافی_آپ_مانگیں
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
Irfan Saleem(@_IrfanSaleemPTI) 's Twitter Profile Photo

'معافی وہ مانگیں جنہوں نے الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا ، معافی وہ مانگیں جنہوں نے لوگوں کے گھروں میں چھاپے مارے ، بچیوں کے جہیز اٹھا کر لے گئے،معافی وہ مانگیں جنہوں نے لوگوں کے کاروبار تباہ کئے ' سلمان اکرم راجہ
salman akram raja

@salmanAraja 
#معافی_آپ_مانگیں 
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
BehindYouSkipper 🏏(@tuseefabbasi91) 's Twitter Profile Photo

*_📌اب سارا معاملہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کے ہاتھ میں ہے، دیکھتے ہیں کون_* *_سا نیا بہانہ بنایا جائے گا اب_*
*_انٹرنیٹ نہیں ہے،_*
*_وٹس ایپ نہیں ہے،_*
*_سکائپ نہیں ہے،_*
*_یا کچھ اور،_*

*_📌اب سارا معاملہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کے ہاتھ میں ہے، دیکھتے ہیں کون_* *_سا نیا بہانہ بنایا جائے گا اب_*
*_انٹرنیٹ نہیں ہے،_*
*_وٹس ایپ نہیں ہے،_*
*_سکائپ نہیں ہے،_*
*_یا کچھ اور،_*
#May9th_FalseFlag 
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
BehindYouSkipper 🏏(@tuseefabbasi91) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ایسی کوئی لیکس نہیں آئی جس میں عمران خان کا نام آیا ہو۔ اور ایسی کوئی لیکس نہیں جس میں نوازشریف زرداری اور انکے بچوں کا نام نہ آیا ہو 🖐🖐 لیکن عمران خان گھڑی چور ہے اور نواز شریف بے قصور جی اوئے پٹواریو🖐

#DubaiLeaks
#ImranKhan
#May9th_FalseFlag
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle
Attique(@PTiFollower001) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں ائین شکنی کا دروازہ ایوب خسن نے کھولا، اور جس رات عدم اعتماد کی تحریک پیش ہوئی، اس رات بھی ائین توڑا گیا،
وزیر دفاع حواجہ اصف
Team Pakistan Power

account_circle
♦️Jewel♦️(@SidAjmal222) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ تیرا یہ بندہ تیرے محبـوب پیغمبــرؐ کی عزت کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑتا رہا، آج اس پر مشکل وقت ہے تو ہی اس کی حفاظت فرما آمین
Official Zindabad _Folllowers

account_circle
Haleem Adil Sheikh(@HaleemAdil) 's Twitter Profile Photo

نو مئی نو مئی کی رٹ لگائ ہوئ ہے کیا بارہ مئی بھی کسی کو یاد ہے؟
آج کے دن کراچی میں وُکلاء سمیت 56 معصوم شہری شہید کیے گئے تھے کیوں آج کا دن کسی کو یاد نہیں ؟؟
سیاسی لوگ ڈگڈگی پر ناچنا بند کریں۔

account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کے ایک اور بیگناہ قیدی سید مجاہد شاہ 11 ماہ کی قید، ریاست کے جبر وتشدد کےبعد رہا ہوئے اور ہسپتال میں انتقال کرگئے, اللہ تعالیٰ جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے

account_circle
The warriors(@Iam_sher_Ali) 's Twitter Profile Photo

ہاں جی تو پھر کس کس کو انتظار ہے 16 مئ کا نیازی کی جھلک دیکھنے کے لیے اگر قاضی ڈر نہ گیا تو ہم بھی اپنے لیڈر کی جھلک دیکھیں گیں۔

ہاں جی تو پھر کس کس کو انتظار ہے 16 مئ کا نیازی کی جھلک دیکھنے کے لیے اگر قاضی ڈر نہ گیا تو ہم بھی اپنے لیڈر کی جھلک دیکھیں گیں۔
#WheatScandal 
#مداخلت_ہوتی_ہے 
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
account_circle