TabiCh🇵🇰🇦🇪Tabinda(@Tabi__JH) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کا عرس
پیراں دے پیر جناب حافظ سید منیر نقشبدی قادری چشستی سے اظہار یکجہتی کیلئے ماتمی قافلے دربار عالیہ کور کمانڈر لاہور کی جانب رواں دواں



account_circle
Amret570(@muhammadtu95410) 's Twitter Profile Photo

ان اللہ علی کل شئی حفیظ۔اللہ سبحانہ و تعالٰی عمران خان اسکی فیملی و حقیقی آزادی کے مجاہدوں کو انکی فیملیز سمیت ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور مینڈیٹ چوروں کو انکی نسلوں سمیت نیست و نابود کرے آمین ثم آمین بجاہ خاتم النبیین

ان اللہ علی کل شئی حفیظ۔اللہ سبحانہ و تعالٰی عمران خان اسکی فیملی و حقیقی آزادی کے مجاہدوں کو انکی فیملیز سمیت ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور مینڈیٹ چوروں کو انکی نسلوں سمیت نیست و نابود کرے آمین ثم آمین بجاہ خاتم النبیین #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #ImranKhanForPakistan
account_circle
CRICKET JUNOON®️(@Cricktjunoon) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی پسندیدہ چائے ☕️
1985 کا خبرنامہ
عمران خان اسوقت بھی پاپولر تھا جب بہت سے لوگ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے

عمران خان کی پسندیدہ چائے ☕️ 
1985 کا خبرنامہ 
عمران خان اسوقت بھی پاپولر تھا جب بہت سے لوگ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے 
#ImranKhanForPakistan 
#JusticeForImranKhan
account_circle
‏‎‎ وارثی بھائی 🇵🇰(@kashifwarsipti) 's Twitter Profile Photo

ان شاءاللہ اوہ وقت ضرور اسی
سارے اکھسن دیکھو عمران ایا
پھٹواری شعر عمران خان پر
عمران خان نے کہا تھا میں اس وقت لوگوں کی رگوں میں دوڑ رہا ہوں
بےشک خان اس وقت قوم کی ضد بن چکا ہے
قائداعظم کے بعد اگر کسی لیڈر کو قوم عشق کرتی ہے تو وہ Imran Khan ہے

account_circle
Jadran Ali(@PathanTVStudio) 's Twitter Profile Photo

Jadran Ali
سستا نشہ کرنے کے بعد پٹواری کہتےہیں کہ پاکستان چاند پر گیا
واہ پٹواری واہ کیا کیا نظارے ہونگے چاندی پر

𝑨𝒎𝒊𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 Wajahat Kazmi

account_circle
Aima kiyani(@aimakiyani24) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی شان ہیں آپ
پاکستان کی آن ہیں آپ
پاکستان کی پہچان ہیں آپ
پاکستان کے خان ہیں آپ
وزیراعظم عمران خان ہیں آپ
'یہی ترانہ ہے آج کے دن تمام پاکستانیوں کا، کیوں کہ اس ملک کے مالک ہم عوام ہیں،اس ملک کو چلانے والے کو بھی ہم منتخب کریں گے'

account_circle
Fahad(@fahadahmed_faa) 's Twitter Profile Photo

آج 9 مئی کو ایک سال مکمل ہوگیا آج کے روز ایک سال پہلے عوام کے مقبول لیڈر کو احاطہ عدالت سے اغواء کیا گیا اور پھر اپنے ہی ملک میں انارکی پھیلا کر اس کا الزام تحریک انصاف اور عمران خان پرلگا دیا جس کی عوام شدید مذمت کرتی ہے

account_circle
🌸(@bellaJennay) 's Twitter Profile Photo

:
اے پاکستانیوں کے لئے میرے پاکستانیوں کا جواب :
عمران خان زندہ بآد پاکستان زندہ بآد 💚🇵🇰✌️🤘🙌

#NewProfilePic : 
#ImranKhan804 #ImranKhanForPakistan اے پاکستانیوں کے لئے میرے پاکستانیوں کا جواب :
عمران خان زندہ بآد پاکستان زندہ بآد 💚🇵🇰✌️🤘🙌
account_circle