Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

account_circle
Laiba's(@Laibass_) 's Twitter Profile Photo

”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“

- بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

ملک توڑنا سب سےبڑی غداری تھی آئین توڑنابھی غداری ہےملک توڑنےکا ذمہ دار جنرل یحیٰی تھامجیب الرحمٰن کےمینڈیٹ پر ایسےہی ڈاکہ ڈالاگیا جیسے آج عمران خان کو عوام نے مینڈیٹ دیا اور چرا لیا گیا ملک و آئین توڑنے والوں کوآج تک کسی نے کیوں نہیں پوچھا ؟

account_circle
عمران خان(@lmrankhanISP1) 's Twitter Profile Photo

وہ غدار یہ حرامی تھا
آگر جنرل برکی شوکت خانم کے پاس نہ جاتے تو آج یہ حرامی Imran Khan پیدا نہ ہوتے اور نہ آج پاکستان میں انتشاری کیفیت ہوتی

سب کچھ کا زمہ دار جنرل برکی اور شوکت خانم ہے

#غدار_کون_تھا وہ غدار یہ حرامی تھا 
آگر جنرل برکی شوکت خانم کے پاس نہ جاتے تو آج یہ حرامی @ImranKhanPTI  پیدا نہ ہوتے اور نہ آج پاکستان میں انتشاری کیفیت ہوتی 

سب کچھ کا زمہ دار جنرل برکی اور شوکت خانم ہے
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ نے واضح کر دیا تھا کہ کس طرح ایک شخص یحییٰ خان نے اپنی ذاتی طاقت بڑھانے کیلئے ملک کو ٹوٹنے دیا۔ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پاکستان کے ہر شہری کو پڑھنی چاہیے تاکہ سب کو پتا چل سکے کہ یحییٰ خان اور شیخ مجیب الرحمن میں سے غدار کون تھا۔ @imrankhanpti

صدف حسین(@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan میرا دل کہتا ہے میرا لیڈر سرخرو ہوگا ان شاءاللہ
اس کے ساتھ پوری قوم کی دعائیں ہیں وہ ہمارے دلوں میں بستا ہے

account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

ایک غدار جرنیل جنرل ایوب کا پوتا عمر ایوب میری جماعت PTI کا جنرل سیکرٹری ہے جس کے ذریعے میں جمہوریت کی بالادستی چاہتا ہوں، چیئرمین PTI عمران خان
.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ایک غدار جرنیل جنرل ایوب کا پوتا عمر ایوب میری جماعت PTI کا جنرل سیکرٹری ہے جس کے ذریعے میں جمہوریت کی بالادستی چاہتا ہوں، چیئرمین PTI عمران خان
.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
account_circle
#غدار_کون_تھا(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

بہت بڑی اور اہم خبر 🚨🚨

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو ایڈوانس میں مبارکباد دے رہا ہوں عمران خان Imran Khan کی رہائی کی تیاریاں مکمل ہے قوم استقبال کی تیاریاں شروع کریں۔

اس عید پر مرشد عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے۔۔۔ اِن شاءاللہ
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

بہت بڑی اور اہم خبر 🚨🚨
#ImranKhaniscoming 

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو ایڈوانس میں مبارکباد دے رہا ہوں عمران خان @ImranKhanPTI  کی رہائی کی تیاریاں مکمل ہے قوم استقبال کی تیاریاں شروع کریں۔

اس عید پر مرشد عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے۔۔۔ اِن شاءاللہ 
@TM__SOW
account_circle