WaRaiCh 👑(@__saver_) 's Twitter Profile Photo

جھنڈا پر پابندی ، مہم پر پابندی، ریلی پر پابندی ، لیڈر شب جیلوں میں لیکن پھر بھی ایک میڈل کلاس ورکر نے کمپنی اور پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کر دیا۔ 😎🔥


account_circle
Muhammad Konain (Bhojani)(@bhojani25176) 's Twitter Profile Photo

جب تک نتائج نہیں لیں گے گھر واپس نہیں جائیں گے۔۔۔۔ جنابِ عالی عوام نہیں مان رہی🔥📷

account_circle