wahab(@WahabUlHaq12) 's Twitter Profile Photo

وکلاء پولیس کی گاڑیوں کے سامنے لیٹ گئے۔۔
کالے کوٹ والے شیر✊
میڈیا کو کوریج کرنے سے روک دیا گیا۔ اب سوشل میڈیا کی زمہ داری ہے

account_circle
WaRaiCh 👑(@__saver_) 's Twitter Profile Photo

جھنڈا پر پابندی ، مہم پر پابندی، ریلی پر پابندی ، لیڈر شب جیلوں میں لیکن پھر بھی ایک میڈل کلاس ورکر نے کمپنی اور پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کر دیا۔ 😎🔥


account_circle
WaQas MuGhaL(@WMSays9) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کو کمزور طبقے کی مشکلات سے آگاہ کیا؛ پروگرام ترتیب دیتے ہوئے انکا خاص خیال رکھنے کا کہا .آئی ایم ایف پر واضح کر دیا کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی ترقی کا خواب کینسر کا علاج ڈسپرین سے کرنے کے مترادف ہے
PTI WillWin

account_circle
Z I A(@ZiaKhan_98) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پاکستانیوں!
یا اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما ❤️
سب پی ٹی آئی دوست ریٹویٹ کریں شکریہ 🥰
_pakistan_ik WillWin

اسلام علیکم پاکستانیوں!
یا اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما ❤️
سب پی ٹی آئی دوست ریٹویٹ کریں شکریہ 🥰
#absirfimrankhan #ImranKhan #PTI #PTI_pakistan_ik #PTIWillWin
account_circle
Malik Anwar Shah Safi(@Anwarbestpti) 's Twitter Profile Photo

شہر یار آفریدی اصلی اور نسلی پٹھان نکلا
وفا کا دوسرا نام
شہر یار آفریدی
اللہ سلامت رکھے..
🤲 آمین 🤲

account_circle