Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک ہے، جب تم نے ہی ٹھکانہ بدل دیا تو دنیا تو پھر آگے بڑھ ہی جاتی ہے۔ دنیا کا تو یہی دستور ہے۔ مگر جس کے تم مالک ہو وہ گھر ہمیشہ تمہارا ہی رہیگا۔ پاکستان تو پھر تم سے ہی منسوب رہیگا اور تم اس کے رہنے والوں میں زندہ۔

account_circle
Ali Usman(@ali_usmans) 's Twitter Profile Photo

Day 570 without Arshad Sharif
Day 570 without Justice
ارشد شریف اس ظلم کے نظام کے خلاف آواز بلند کرتا رہا وہ جانتا تھا کہ ظالم لوگ ان کو مارنے کے لیے پیچھا کر رہے ہیں مگر وہ خاموش نہیں ہوا نہ ہی اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کیا۔

account_circle
Siraj Ahmed🏏🇵🇰(@SirajAhmed96549) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید اپنی جان کی بازی دیکر قوم کو ایک کرگیا اور 76 سالہ بدبودار بدکردار نظام کو زمین بوز کرگیا اس کا خون جان نہیں چھوڑے گا اپنے قاتلوں کی قبر تک پیچھا کرے گا ایک ایک کردار کو ذلیل کرے گا۔

ارشد شریف شہید اپنی جان کی بازی دیکر قوم کو ایک کرگیا اور 76 سالہ بدبودار بدکردار نظام کو زمین بوز کرگیا اس کا خون جان نہیں چھوڑے گا اپنے قاتلوں کی قبر تک پیچھا کرے گا ایک ایک کردار کو ذلیل کرے گا۔
#ArshadSharifShaheed 
#JusticeForArshadSharif
account_circle
Seerat Ara #JusticeForArshadSharif(@SeeratAra) 's Twitter Profile Photo

جدائی کے دِنوں میں جب دل کی لالیاں
پیلی رُتوں کی سرد آہیں اوڑھ لیتی ہیں
تو پھر سوکھی زمینوں پر
کبھی بارش نہیں ہوتی
کبھی سبزہ نہیں کِھلتا
جو منزل کی تمنا میں سر دشت وفا تنہا مسافر ہیں
اُسے یادوں کی چھال سے کبھی پانی نہیں ملتا 🍂
Javeria Siddique

جدائی کے دِنوں میں جب دل کی لالیاں 
پیلی رُتوں کی سرد آہیں اوڑھ لیتی ہیں 
تو پھر سوکھی زمینوں پر
 کبھی بارش نہیں ہوتی
کبھی سبزہ نہیں کِھلتا 
جو منزل کی تمنا میں سر دشت وفا تنہا مسافر ہیں 
اُسے یادوں کی چھال سے کبھی پانی نہیں ملتا 🍂
@javerias 
#ArshadSharifShaheed
account_circle
Nasir Mehmood Kiyani(@NM_Kiyani) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف کا آخری 9 مئی!!!
وہ دن جب شہید ارشد شریف پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے TT سکینڈل کی تحقیقات کرنے والے افسر ڈاکٹر رضوان کی پر اسرار موت پر آبدیدہ ہو گئے!!!
Arshad Sharif

account_circle
Aamir Ali Khan(@Aamir_Aali) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف Shaheed صحافت کی دنیا کا ایک جینئیس تھا جس نے آج سے تقریبا دو برس قبل ہمیں رجیم چینج کے اہم ترین کردار کا پروگرام میں ثبوتوں کیساتھ بتا کر اپنے خلاف کمپنی میں دشمنی مول لی تھی اور آخر کار اسی دشمنی میں اپنی جان…

account_circle
Ali Usman(@ali_usmans) 's Twitter Profile Photo

Day 567 without Arshad Sharif
Day 567 without Justice
ارشد صاحب نے بادشاہ کے بارے میں ٹھیک کہا تھا۔
لگا کر آگ شہر کو بادشاہ نے کہا اُٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بولے حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت۔

account_circle
Ali Usman(@ali_usmans) 's Twitter Profile Photo

Day 564 without Arshad Sharif
Day 564 without Justice
ارشد صاحب کاش کاش ایسا ہو سکتا کہ آپ واپس آسکتے کاش آپ ہمیں سینے سے لگا سکتے۔

account_circle
Ali Usman(@ali_usmans) 's Twitter Profile Photo

Day 568 without Arshad Sharif
Day 568 without Justice
ارشد صاحب کا قصور یہ تھا کے وہ سوال کرتا تھا وہ بادشاہ سے ڈرتا نہیں تھا وہ برائی پر خاموش نہیں رہتا تھا وہ کسی بات پر سمجھوتہ نہیں کرتا تھا وہ سچ بولتا تھا اور اخر تک حق پر کھڑا رہا۔

account_circle
Ali Usman(@ali_usmans) 's Twitter Profile Photo

Day 569 without Arshad Sharif
Day 569 without Justice
ارشد شریف کا خون جان نہیں چھوڑے گا اپنے قاتلوں کی قبر تک پیچھا کرے گا ایک ایک کردار کو ذلیل کرے گا۔

Day 569 without Arshad Sharif 
Day 569 without Justice 
ارشد شریف کا خون جان نہیں چھوڑے گا اپنے قاتلوں کی قبر تک پیچھا کرے گا ایک ایک کردار کو ذلیل کرے گا۔
#ArshadSharifShaheed 
#JusticeForArshadSharif
account_circle
Talha Chaudhary(@chtalha0001) 's Twitter Profile Photo

یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہا
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے


2024

account_circle
Moin Ud Din Riaz Qureshi(@MoinRiazQureshi) 's Twitter Profile Photo

Today, on , honor the brave journalists who risk their lives to uncover the truth. Remembering , a journalist who paid the ultimate price for speaking truth. His courage inspires us to uphold press freedom worldwide.

Today, on #WorldPressFreedomDay, honor the brave journalists who risk their lives to uncover the truth. Remembering #ArshadSharifShaheed , a journalist who paid the ultimate price for speaking truth. His courage inspires us to uphold press freedom worldwide.
account_circle
Nasir Mehmood Kiyani(@NM_Kiyani) 's Twitter Profile Photo

جس طرف تو ہے ادھر ہوں گی سبھی کی نظریں
عید کے چاند کا دیدار بہانہ ہی سہی
~امجد اسلام امجد~

Arshad Sharif

account_circle