Ahmad(@AhmedDil_0) 's Twitter Profile Photo

اُس نے دیکھا ہی نھیں ورنہ یہ آنکھ
دِل کـا احــوال کــہا کــرتـی تـھی

اُس نے دیکھا ہی نھیں ورنہ یہ آنکھ
دِل کـا احــوال کــہا کــرتـی تـھی

#بزم_شاعری
account_circle
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Zia1O) 's Twitter Profile Photo

آج کی اور کا آغاز کرتے ہیں مظفر وارثی صاحب کے خوبصورت کلام انہی کی آواز میں۔۔۔
سب اپنے ذوق کا مظاہرہ کریں اور محفل کو رونق بخشیں

account_circle
Allah is my only Hope 💕(@SamerAmeer) 's Twitter Profile Photo

شام بخیر 💕
ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا
شاعری

شام بخیر 💕
ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس 
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا 
#بزم شاعری
account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

تیرے اکتاتے ہوئے لمس سے محسوس ہوا !
اب بچھڑنے کا ترے وقت ہوا چاہتا ہے !

اجنبیت ترے لہجے کی ! پتا دیتی ہے !
تُو خفا ہے تو نہیں ! ہونا خفا چاہتا ہے !

میری تہمت نہ لگے تجھ پہ ! سو میں دور ہوا !
مجھ سے بڑھ کر ترا اب کون، بھلا چاہتا ہے

💜💜💜💜

#انتخاب_بزم_شاعری 

#صدف_کے_موتی
💜💜💜💜
account_circle
Shoaib Noor(@Shybeee6) 's Twitter Profile Photo

مجھے راس ہے
سرد موسم
برف لہجے
ٹھنڈی راتیں
بھیگی یادیں
تلخ باتیں
کڑوا گھونٹ
بے باک سچائی
اور شبِ تنہائی

مجھے راس ہے
 سرد موسم
 برف لہجے
 ٹھنڈی راتیں
 بھیگی یادیں
 تلخ باتیں
 کڑوا گھونٹ
 بے باک سچائی
 اور شبِ تنہائی

#قومی_زبان 
#بزم_شاعری 
#اردو_زبان
account_circle
Shoaib Noor(@Shybeee6) 's Twitter Profile Photo

وابستگی ایسی اور اتنی ہی رکھیں کہ قابلِ برداشت رہ سکیں کیونکہ انسان اُکتاتے بہت جلدی ہیں

وابستگی ایسی اور اتنی ہی رکھیں کہ قابلِ برداشت رہ سکیں کیونکہ انسان اُکتاتے بہت جلدی ہیں

#قومی_زبان
#اردو_زبان
#بزم_شاعری
account_circle
Allah is my only Hope 💕(@SamerAmeer) 's Twitter Profile Photo

یہ آئینہ ہے یا تو ہے جو روز مجھ کو سنوارے
اتنا لگے سوچنے کیوں میں آجکل تیرے بارے
تو جھیل خاموشیوں کی لفظوں کی میں لہر ہوں
احساس کی تو ہے دنیا چھوٹا سا اک میں شہر ہوں
میں ریت ہوں تو دریا بیٹھی ہوں تیرے کنارے
تنہا ہے اگر تیرا یہ سفر، تنہائی کا جواب ہوں

نعیم چیمہ(@nnc313) 's Twitter Profile Photo

رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی

جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے

جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم

جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے

_فیض احمد فیض

account_circle
Saqib Ali(@zamasaqib) 's Twitter Profile Photo

بام مینا سے ماہتاب اُترے
دستِ ساقی میں آفتاب آۓ
ہر رگِ خوں میں پھر چراغاں ہو
سامنے پھر وہ بےنقاب آۓ

_احمد

بام مینا سے ماہتاب اُترے 
دستِ ساقی میں آفتاب آۓ
ہر رگِ خوں میں پھر چراغاں ہو
سامنے پھر وہ بےنقاب آۓ

#فیض_احمد #فیض
#midnight #poetry #FaizAhmedFaiz #اردو_شاعری #اردو_ادب
#ادب_کا_سفر #بزم_شاعری
account_circle
Shahzaib Khan(@zaibik1_) 's Twitter Profile Photo

گئے موسم میں جو کھِلتے تھے گلابوں کی طرح
دل پہ اُتریں گے وہی خواب عذابوں کی طرح

راکھ کے ڈھیر پہ اب رات بسر کرنی ہے
جل چکے ہیں مرے خیمے،مرے خوابوں کی طرح

اللھم اغفرلھا

گئے موسم میں جو کھِلتے تھے گلابوں کی طرح
دل پہ اُتریں گے وہی خواب عذابوں کی طرح

راکھ کے ڈھیر پہ اب رات بسر کرنی ہے
جل چکے ہیں مرے خیمے،مرے خوابوں کی طرح

#بزم_شاعری
#ParveenShakir 
اللھم اغفرلھا
account_circle
AneeLa RaJPoot(@IurdUPoetS) 's Twitter Profile Photo

میرے سارے غم مجھ سے روز کہتے ہیں

گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی

.❤️

میرے سارے غم مجھ سے روز کہتے ہیں 

گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی 

.❤️

#بزم_شاعری
account_circle