Sπëïkh (sunny)(@honest_vibes80) 's Twitter Profile Photo

ھر حال میں مُسکرانے کی ٹھانی ھے
اے زندگی ھم نے ابھی کہاں ہار مانی ھے۔
💕

ھر حال میں مُسکرانے کی ٹھانی ھے
اے زندگی ھم نے ابھی کہاں ہار مانی ھے۔
💕
#قومی_زبان
account_circle
تشنہ لب(@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

آ جائیے قریب مگر کیا کریں گے آپ؟؟
ہم جفت کی تشریح میں اگر طاق ہو گئے

آ جائیے قریب مگر کیا کریں گے آپ؟؟
ہم جفت کی تشریح میں اگر طاق ہو گئے
#قومى_زبان
account_circle
تشنہ لب(@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

اگر میں تم سے اُن تمام چیزوں کے نام پوچھوں!!
'جو تمہیں پسند ہیں______!!
تو تمہیں کتنا وقت لگےگا، 'میرا نام' لینے میں____؟؟

اگر میں تم سے اُن تمام چیزوں کے نام پوچھوں!!
'جو تمہیں پسند ہیں______!!
تو تمہیں کتنا وقت لگےگا، 'میرا نام' لینے میں____؟؟
#قومى_زبان
account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں کا ایک فرقہ دوسرے فرقے کو کافر سمجھتا ہے یہ کافروں کا بڑا پن ہے وہ سب کلمہ گو کو مسلمان سمجھتے ہیں اور بلا امتیاز مارتے ہیں اور سازشیں کرتے ہیں

مسلمانوں کا ایک فرقہ دوسرے فرقے کو کافر سمجھتا ہے یہ کافروں کا بڑا پن ہے وہ سب کلمہ گو کو مسلمان سمجھتے ہیں اور بلا امتیاز مارتے ہیں اور سازشیں کرتے ہیں 

#قومی_زبان
account_circle
ijazkhan(@ijazk89) 's Twitter Profile Photo

عکس جمال یار سے جلوہ نما ہیں ہم
کرنوں کی طرح پھیلے ہوئے جا بہ جا ہیں ہم

ہم سے نظر ملاؤ کہ درد آشنا ہیں ہم
اس دور بے وفا میں سراپا وفا ہیں ہم

ہم کو تو مسکرانے کی عادت ہے کیا کریں
دنیا سمجھ رہی ہے سکوں آشنا ہیں ہم🥀

عکس جمال یار سے جلوہ نما ہیں ہم
کرنوں کی طرح پھیلے ہوئے جا بہ جا ہیں ہم

ہم سے نظر ملاؤ کہ درد آشنا ہیں ہم
اس دور بے وفا میں سراپا وفا ہیں ہم

ہم کو تو مسکرانے کی عادت ہے کیا کریں
دنیا سمجھ رہی ہے سکوں آشنا ہیں ہم🥀

#قومی_زبان
account_circle
Aasia(@_as_l3) 's Twitter Profile Photo

مُحبت میں محبوب کے ساتھ مُخلصی کا تقاضہ یہ ہے کہ ؛ جب محبوب دستیاب نہ ہو تو آپ کِسی اور کو دستیاب نہ ہوں! 🤍 🖤

مُحبت میں محبوب کے ساتھ مُخلصی کا تقاضہ یہ ہے کہ ؛ جب محبوب دستیاب نہ ہو تو آپ کِسی اور کو دستیاب نہ ہوں! 🤍 🖤
#قومی_زبان
account_circle
Aasia(@_as_l3) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر
جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو.......

السلام علیکم صبح بخیر
جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو.......
#قومی_زبان
account_circle
sadaf(@sfs_f2) 's Twitter Profile Photo

ہر توجہ دینے والی عورت اگنور کرنے میں بھی اُتنی ہی ماہر ہوتی ہے، کوشش کریں کہ جب کوئی آپ کو توجہ دے رہا ہو تو اُسے ہضم کریں ورنہ نوبت اگر اگنور کرنے پر آئی تو آپ کو اپنی موجودگی پر بھی شک ہونے لگے گا🖤

#قومی_زبان

ہر توجہ دینے والی عورت اگنور کرنے میں بھی اُتنی ہی ماہر ہوتی ہے، کوشش کریں کہ جب کوئی آپ کو توجہ دے رہا ہو تو اُسے ہضم کریں ورنہ نوبت اگر اگنور کرنے پر آئی تو آپ کو اپنی موجودگی پر بھی شک ہونے لگے گا🖤
account_circle
Noor Fatima PTI(@786NoorF) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

⁩ ⁧

اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩

 اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂

 #قومی_زبان
account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

ہم جیسے عام سے چہروں کو کون پوچھتا ہے
یہاں اداؤں کی قیمت ہے، سادگی کی نہیں

میں سارے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتا
مجھے کسی کی۔ ضرورت تھی، ہر کسی کی نہیں🥀

ہم جیسے عام سے چہروں کو کون پوچھتا ہے
یہاں اداؤں کی قیمت ہے، سادگی کی نہیں

میں سارے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتا
مجھے کسی کی۔  ضرورت  تھی، ہر کسی کی نہیں🥀

#قومی_زبان
account_circle
BILAL KHAN(@BilalKh41718121) 's Twitter Profile Photo

دستک ہوئی __!
سنی بھی گئی، ا
اِس کے باوجود !!

دروازہ بند ہی رہا
کھولا نہیں گیا __!

شاید اسی سبب سے ہیں
بے تابیاں میری __!

پرکھا بہت گیا مجھے
سمجھا نہیں گیا __!

دستک ہوئی __!
سنی بھی گئی، ا
اِس کے باوجود !!

دروازہ بند ہی رہا
کھولا نہیں گیا __!

شاید اسی سبب سے ہیں
 بے تابیاں میری __!

پرکھا بہت گیا مجھے 
سمجھا نہیں گیا __!
#قومى_زبان
account_circle
𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 𝒎𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅(@Ali_Badshah_jan) 's Twitter Profile Photo

شاعری ٹائم ❤️❤️❤️❤️❤️
جی ہو جائے پھر شاعری کیا خیال ہے ؟🙄🙄

محفل میں گلے مل کر
وہ دھیرے سے کہہ گئے

یہ  دنیا کی رسم ہے
اس کو محبت مت سمجھنا

شاعری ٹائم ❤️❤️❤️❤️❤️
جی ہو جائے پھر شاعری کیا خیال ہے ؟🙄🙄

محفل میں گلے مل کر 
وہ دھیرے سے کہہ گئے 

یہ  دنیا کی رسم ہے 
اس کو محبت مت سمجھنا

#قومی_زبان #کاشف_محمود
account_circle
Maria 🇵🇸(@Maria_twoh) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ
اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں اور بہت پاک رہنے والوں میں شامل کرلیجئے
(ترمذی 1/77)

اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ
اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں اور بہت پاک رہنے والوں میں شامل کرلیجئے 
(ترمذی 1/77)
#قومی_زُبان
account_circle
Abrish Rajput(@abrish_rajput) 's Twitter Profile Photo

پھر تو ہر دستِ مسیحا بھی مجھے خار لگا
تم نے دل اِتنا دُکھایا ہے مگر، کوئی نہیں۔۔۔!

پھر تو ہر دستِ مسیحا بھی مجھے خار لگا
تم نے دل اِتنا دُکھایا ہے مگر،  کوئی نہیں۔۔۔!

#قومی_زبان
account_circle
Abrish Rajput(@abrish_rajput) 's Twitter Profile Photo

میں آپ کی تہمت کی وضاحت دوں
آپ کو لگتا ہے آپ اتنے اہم ہونگے —–

یعنی اپنی نظر میں معتبر ہیں آپ ––
معذرت کے ساتھ، آپ کو وہم ہونگے۔۔!

میں آپ کی تہمت کی وضاحت دوں 
آپ کو لگتا ہے آپ اتنے اہم ہونگے —–

یعنی اپنی نظر میں معتبر ہیں آپ ––
معذرت کے ساتھ، آپ کو وہم ہونگے۔۔!

#قومی_زبان
account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی باتوں کو دل پر مت لیا کریں لوگ تو آمرود کو بھی میٹھا ہونے کی شرط پر خریدتے ہیں اور بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں ✍️🥀

لوگوں کی باتوں کو دل پر مت لیا کریں لوگ تو آمرود کو بھی میٹھا ہونے کی شرط پر خریدتے ہیں اور بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں ✍️🥀 

#قومی_زبان
account_circle
★Sᵢᄂₑ𝚗𝚝_ᵥₒᵢ𝚌ₑ_₀₁𝙥𝙩𝙞(@silentvoice_01) 's Twitter Profile Photo

💮اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ
ذَنْبٍ وَاتُوبُ إِلَيْهِ💮

میں اللہ تعالی سے مغفرت طلب کرتا ہوں ہر گناہ سے اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں۔

🥀🥀السلامُ علیـــــکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🥀🥀

🪴🍁🍁صبح بخیر ذندگی 🍁🍁🪴