URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

یہ وااہ ، خوب ، کمال ، عمدہ ، لاجواب _!!
کب تک کہوں گا شکریہ ، نوازش جناب __!!

میری شاعری پر کب تلک دیتے رہیں گے داد _!!
سمجھ کیوں نہیں جاتے میرا درد جناب __!!🙂

یہ وااہ ، خوب ، کمال ، عمدہ ، لاجواب _!!
کب تک کہوں گا شکریہ ، نوازش جناب __!!

میری شاعری پر کب تلک دیتے رہیں گے داد _!!
سمجھ کیوں نہیں جاتے میرا درد جناب __!!🙂
#Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
Farrukh KaشMiRi(@FarrukhNaeem180) 's Twitter Profile Photo

زندگی بھر کے لئیے روٹھ کے جانے والے
میں ابھی تک تری تصویر لیے بیٹھا ہوں
✍قیصر الجعفری

Evening Everyone ✨

زندگی بھر کے لئیے روٹھ کے جانے والے
میں ابھی تک تری تصویر لیے بیٹھا ہوں
✍قیصر الجعفری

Evening Everyone  ✨ 
#قومی_زبان #Urdupoetry
account_circle
sohail Mukhtar(@msohail180) 's Twitter Profile Photo

تیری قُربت بھی قیامت تِری دُوری بھی عذاب

دِل کو تسکین کی صُورت__ کِسی پہلُو نہ مِلی

_زبان _شاعری

account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

ذرا سا صبر تھا جو کر گئے ہم ۔۔۔۔!!
اُسے لگنے لگا تھا مر گئے ہم ۔۔۔۔!!

یہ ناقدری ہماری اس لیئے ھے ۔۔۔!!
تیرا ہونے میں جلدی کر گئے ہم ۔۔۔!!

ذرا سا صبر تھا جو کر گئے ہم ۔۔۔۔!!
اُسے لگنے لگا تھا مر گئے ہم ۔۔۔۔!!

یہ ناقدری ہماری اس لیئے ھے ۔۔۔!!
تیرا ہونے میں جلدی کر گئے ہم ۔۔۔!!
#Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

بنا ، بھی لے ، جو اگر ، مصور تصویر ، تیری•••••••••
ہائے وہ تیرے ہونٹوں کی لالی کہاں سے لائے گا••••••

بنا ، بھی لے ، جو اگر ، مصور تصویر ، تیری•••••••••
ہائے وہ تیرے ہونٹوں کی لالی کہاں سے لائے گا••••••
#Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle