ミ★ 𝘔𝘢𝘩𝘪 ★彡(@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

تیری باتیں ۔۔۔،،
جیسے کسی جرم میں میرے وجود کو
کسی قد آدم صلیب پر لٹکا دیا ہو
تیرا لہجہ ۔۔۔،،،
جیسے لوہے کی سرخ سلگتی کیلیں میری
ہتھیلیوں میں گاڑ دی ہوں۔!!!

تیری باتیں ۔۔۔،، 
جیسے کسی جرم میں میرے وجود کو
 کسی قد آدم صلیب پر لٹکا دیا ہو 
تیرا لہجہ ۔۔۔،،،
جیسے لوہے کی سرخ سلگتی کیلیں میری 
ہتھیلیوں میں گاڑ دی ہوں۔!!!
#قومی_زبان
account_circle
usMan🇵🇸(@uSn_o1) 's Twitter Profile Photo

عاشقی پر فوکس کر کے آپ ایک انسان کو خوشی دے سکتے ہیں لیکن معاشرے پر فوکس کر کے آپ بہت سے لوگوں کی زندگی بدل سکتے ہو فیصلہ آپ کے ہاتھ میں آپ نے کیا کرنا ہے ویسے بھی عاشقی سے بہتر ہے نکاح کرے اپنی انرجی اس پر ضائع کریں جو اس کا اصل مستحق ہے 💯😍

شادی کوئی مذاق نہیں جو کسی سے بھی کر لی جائے یہ ایک فیصلہ ہے زندگی بھر کا اسے ہمیشہ تحمل سے کرنا چاہیے اور یہ بھی سوچنا چاہیےکیا دوسری فیملی سےآپ زندگی بھر تعلق نبھا سکتے دلہن کے گھر والے سے تعلق بھی ضروری ہے وگرنہ آپ کا گھر بھی نہیں چلے گا اور لڑائی جگرے ہوں گے💯

Maria 🇵🇸(@Maria_twoh) 's Twitter Profile Photo

کوئی تو کرتا ہو گا ہم سے بھی خاموش محبت
کسی کا ____ ہم بھی تو ادھورا عشق ہوں گے

کوئی تو  کرتا ہو گا ہم سے بھی خاموش محبت
کسی کا ____ ہم بھی تو ادھورا عشق  ہوں گے
#قومی_زُبان
account_circle
usMan🇵🇸(@uSn_o1) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی مشن چاند پر جا رہا ہے چرخے والی مائی کو کسی نے سلام بھیجنی ہے تو بتا دیں میں تے دو ہدوانے بھیجنے ہیں اسے تاکہ مجھے چاند سی دلہن ملے ۔۔🤭🤣

پاکستانی مشن چاند پر جا رہا ہے چرخے والی مائی کو کسی نے سلام بھیجنی ہے تو بتا دیں میں تے دو ہدوانے بھیجنے ہیں اسے تاکہ مجھے چاند سی دلہن ملے ۔۔🤭🤣
#قومی_زبان
account_circle
Afnan khan(@Wazirkh02422370) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم صبح بخیر
رشتوں کو بچانے کے لیۓ خود ایک قدم پیچھے ہٹ جانا بزدلی نہیں انسانیت ہیں۔

السلام وعلیکم صبح بخیر
رشتوں کو بچانے کے لیۓ  خود ایک قدم پیچھے ہٹ جانا بزدلی نہیں انسانیت ہیں۔
#قومی_زبان
account_circle
Muhammad Rawees(@IMRAWI8114) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم دیتے ہیں۔ گندم کی خریداری شروع کرے ورنہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا اعلان

#قومى_زبان 
#کسان
account_circle
Amber hashmi 2008(@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

خوشی اور خوش قسمتی،،،
دو الگ چیزیں ہیں آپ کسی کی وقتی خوشی تو چھیں سکتے ہیں
لیکن اس کی خوش قسمتی نہیں۔۔۔!!!!💔

✨️

✨️#داستان_دل #قومى_زبان
account_circle
•╰╮んのア乇╭╯•(@Jsttghostin_) 's Twitter Profile Photo

إبتسمي
فـ أنا أرى الدنيا من خلال
إبتسامتكِ
💬💛
▪︎○▪︎
'آپ مسکراتی رہا کیجئے'،،--
میں تو دنیا کو آپکی مسکراہٹ کے ذریعے سے ہی دیکھتا ہوں!'
💛💬
▪︎○▪︎

إبتسمي
فـ أنا أرى الدنيا من خلال
إبتسامتكِ
💬💛
▪︎○▪︎
'آپ مسکراتی رہا کیجئے'،،--
میں تو دنیا کو آپکی مسکراہٹ کے ذریعے  سے ہی دیکھتا ہوں!'
💛💬
▪︎○▪︎
#قومی_زبان
account_circle
Muhammad Rawees(@IMRAWI8114) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ اپنے محبوب بندوں کی آزمائش کرتا ہے ،چاہے وہ جان ہو مال ہو یا اولاد ،میری بیٹی بیمار ہے یہ میرے لیے آزمائش ہے ،اللہ تعالیٰ مجھے اس سے صبر کے ساتھ نکلنے کی توفیق عطا کرے اور تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے، آمین