Unleashed(@316GC) 's Twitter Profile Photo

جنرل ایوب اور ضیاءالحق کے مارشل لاء کے دور میں بھی حبیب جالب ،فیض احمد فیض جیسے شاعروں کو گرفتار کیا گیا تھا، مگر کوئی اٹھایا نہیں جاتا تھا!
اخے مارشل لاء لگا دینگے 😏

account_circle
🇵🇰احمد علوی(@UrduMusafir) 's Twitter Profile Photo

ہزار فتنــــے تہِ پائے ناز خاک نشیں
ہر اک نگاہ خمــــارِ شباب سے رنگیــــں

شباب جس سے تخیّل پہ بجلیاں برسیں
وقار جس کی رفاقت کو شـــوخیاں ترسیں
فیض احمــــــد فیض

account_circle
رضوان اللّٰہ(@jani_hisu) 's Twitter Profile Photo

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے!

فیض احمد فیض

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات 
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے!

فیض احمد فیض 

#اردو_ادب
account_circle
water and joints.(@waterandjoints) 's Twitter Profile Photo

مرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا

فیض احمد فیض~

account_circle
🇵🇰احمد علوی(@UrduMusafir) 's Twitter Profile Photo

وہ عکس رخ یار سے لہکے ہوئے ایام
وہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت
فیض احمد فیض

بزم اردو

account_circle
Muhammad Naveed(@iamnaveed417) 's Twitter Profile Photo

صبح پُھوٹی تو آسماں پہ تِرے
رنگِ رخسار کی پُھوہار گری

رات چھائی تو روئے عالم پر
تیری زلفوں کی آبشار گری

فیض احمد فیض

صبح پُھوٹی تو آسماں پہ تِرے
رنگِ رخسار  کی   پُھوہار  گری

رات  چھائی تو  روئے عالم  پر 
تیری  زلفوں  کی  آبشار   گری

فیض احمد فیض
#قومی_زبان
account_circle
M.israr(@M_israr_) 's Twitter Profile Photo

”ایک محفل میں حبیب جالب پریشانی کی حالت میں آئے اور بولے! میرے پاس بری خبر ہے، مجھے یقین ہو گیا ہے، یہ ملک نہیں چلے گا۔ یہ سن کر فیض احمد فیض بولے! میرے پاس اس سے بھی بری خبر ہے، ”یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا۔“

account_circle
♡ خیال(@Last_khyal) 's Twitter Profile Photo

تُم سے گویا ہوں دَمِ دِید جو میری پلکیں
تُم جو چاہو تو سُنو اور جو نہ چاہو نہ سُنو

اور جو حرف کریں مُجھ سے گُریزاں آنکھیں
تم جو چاہو تو کہو اور جو نہ چاہو نہ کہو۔۔۔!!!

(فیض احمد فیضؔ)

🤦🇮🇹🤍

account_circle
Aksa🥀(@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

کوئی تو رات ایسی ھو، ان اداس راتوں میں۔۔!!
چاند پورا ھو، پھول مہکےھوں اور تم چلے آؤ۔۔!!

فیض احمد فیض

کوئی تو رات ایسی ھو، ان اداس راتوں میں۔۔!!
چاند پورا ھو، پھول مہکےھوں اور تم چلے آؤ۔۔!!

فیض احمد فیض
#اردو_زبان
account_circle
Alif🍉(@AllahHulHaq) 's Twitter Profile Photo

فیض احمد فیض کی نظم 'مجھ سے پہلی سے محبت میرے محبوب نہ مانگ فلسطین کے لیے لکھی تھی
نصیب ترابی صاحب نے 'وہ ھمسفر تھا' جب ایسٹ پاکستان ختم ھو رہا تھا اور بنگلہ دیش بن رہا تھا یہ اس پر لکھا

account_circle
Aksa🥀(@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں اتنا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

فیض احمد فیض

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا 
اور سکوں اتنا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے 

فیض احمد فیض 
#اردو_زبان
account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI(@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

فیض احمد فیض صاحب
سے کراچی کے ایک میمن تاجر نے پُوچھا،

'فیض صاحب، 'آپ کیا کرتے ہو ؟'

فیض صاحب بولے،
'جی میں شاعری کرتا ہوں'

میمن تاجر کہنے لگا،
'بابا تمھارا دَھندہ کیا ہے ؟؟

🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
==============
Common Sense Uncommon Success

account_circle
Niamat Azam(@AzamNiamat) 's Twitter Profile Photo

پہنچ کے در پہ تِرے کتنے معتبر ٹھہرے
اگرچہ رہ میں ہُوئیں جگ ہنسائیاں کیا کیا

ہم ایسے سادہ دِلوں کی نیاز مندی سے
بُتوں نے کی ہیں جہاں میں خُدائیاں کیا کیا

سِتم پہ خوش ، کبھی لُطف و کرم سے رنجیدہ
سِکھائیں تم نے ہمیں کج ادائیاں کیا کیا
فیض احمد فیضؔ 🍂

account_circle
PTI Chishtian(@ChishtianPti) 's Twitter Profile Photo

ہزار درد شب آرزو کی راہ میں ہے!!!
کوئی ٹھکانہ بتاؤ__کہ قافلہ اترے!!!

فیض احمد فیض

ہزار درد شب آرزو کی راہ میں ہے!!!
کوئی ٹھکانہ بتاؤ__کہ قافلہ اترے!!!

فیض احمد فیض
account_circle
Ayesha Afzal(@AyeshaA07118243) 's Twitter Profile Photo

”ایک محفل میں حبیب جالب پریشانی کی حالت میں آئے اور بولے! میرے پاس بری خبر ہے، مجھے یقین ہو گیا ہے، یہ ملک نہیں چلے گا۔ یہ سن کر فیض احمد فیض بولے! میرے پاس اس سے بھی بری خبر ہے، ”یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا۔“🤧😔😱

account_circle
ijazkhan(@ijazk89) 's Twitter Profile Photo

تُجھ کو دیکھا تو سِیر چشم ہوے

تُجھ کو چاہا تو اور کوئی چاہ نہ کی

فیض احمد فیض🥀

تُجھ کو دیکھا تو سِیر چشم ہوے
 
تُجھ کو چاہا تو اور کوئی چاہ نہ کی 

فیض احمد فیض🥀

#قومی_زبان
account_circle
KING AMC QOUTES(@abid2037) 's Twitter Profile Photo

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا

فیض احمد فیض

account_circle
Muhammad Naveed(@iamnaveed417) 's Twitter Profile Photo

تیری صورت جو دل نشیں کی ہے
آشنا شکل ہر حسیں کی ہے

صبح گل ہو کہ شام مے خانہ
مدح اس روئے نازنیں کی ہے

✍️ فیض احمد فیض

تیری صورت جو دل نشیں کی ہے
آشنا   شکل  ہر  حسیں  کی  ہے

صبح   گل  ہو  کہ  شام  مے خانہ
مدح  اس  روئے  نازنیں  کی  ہے

✍️ فیض احمد فیض
#قومی_زبان
account_circle