𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

آپکی چمک میــــں آپــــــــکو کوئی بھی چُن سکتا ہے لیکن آپـــــــــ کا حقدار وہی ہے جبــــــــ آپـــــــــ مرجھا رہے ہوں تو وہ آپـــــــــکو تازہ مہک بخشے۔

السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی🫶🩷

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
آپکی چمک میــــں آپــــــــکو کوئی بھی چُن سکتا ہے لیکن آپـــــــــ کا حقدار وہی ہے جبــــــــ آپـــــــــ مرجھا رہے ہوں تو وہ آپـــــــــکو تازہ مہک بخشے۔
#صدف_کے_موتی

السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی🫶🩷
account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

یا رب کریم مجھ سمیت جو بھی اس موسمی بخار میں مبتلا ہیں سب کو اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے مکمل شفاء یاب فرما 🤲🏻 آمین

السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🌸

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
یا رب کریم مجھ سمیت جو بھی اس موسمی بخار میں مبتلا ہیں سب کو اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے مکمل شفاء یاب فرما 🤲🏻 آمین
#صدف_کے_موتی

السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🌸
account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

جیسے تُو راضی ویسے راضی کر دے
میرا کوئی عمل تو اِمتیازی کر دے
سر جُھک جاتا ہے مّن جُھکتا ہی نہیں
اِس دل کو بھی میرے نمازی کر دے
آمین

السلام وعلیکم صبح بخیر🌲🩷

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
جیسے تُو راضی ویسے راضی کر دے
میرا کوئی عمل تو اِمتیازی کر دے
سر جُھک جاتا ہے  مّن جُھکتا ہی نہیں
اِس دل کو بھی میرے نمازی کر دے
آمین
#صدف_کے_موتی 

السلام وعلیکم صبح بخیر🌲🩷
#جمعہ_مبارک
account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

جب تک موت نے مہلت دے رکھی ہے اس وقت تک تم لوگ نیک اعمال میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو اس سے پہلے کی موت آ جائے اور عمل کرنے کا موقع نہ رہے
(حضرت ابوبکر صدیق)

السلام وعلیکم صبح بخیر🫶🩷

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
جب تک موت نے مہلت دے رکھی ہے اس وقت تک تم لوگ نیک اعمال میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو اس سے پہلے کی موت آ جائے اور عمل کرنے کا موقع نہ رہے
(حضرت ابوبکر صدیق)
#صدف_کے_موتی

السلام وعلیکم صبح بخیر🫶🩷
account_circle
Kamal Amjadi.(@KamalAmjadi) 's Twitter Profile Photo

💚بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہ
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہ
حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہ
صَلُّوا عَلَیہ وَآلِہ ۔۔۔۔۔ 💚
💚 رحمت عالم سے ہے جڑی نسبت کا صلہ
مجھےجوبھی ملا اوقات سےبڑھ کر ہی ملا
الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ 💚

Kamal Amjadi.
Gkp.💚

💚بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہ 
کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہ
حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہ 
صَلُّوا عَلَیہ وَآلِہ ۔۔۔۔۔ 💚 
 💚 رحمت عالم سے ہے جڑی نسبت کا صلہ 
مجھےجوبھی ملا اوقات سےبڑھ کر ہی ملا
الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ 💚 
#صدف_کے_موتی
@KamalAmjadi 
Gkp.💚
account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

حضرت براء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ
رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا:
قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کرو، کیوں کہ اچھی آواز قرآن کے حسن میں اضافہ کر دیتی ہے۔
(سلسلہ صحیحہ،حدیث نمبر:2853)

السلام وعلیکم صبح بخیر🩷

ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳآمنہ چوہدری(@amn_chw) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹🌿

*❂▬▬๑۩﷽۩๑▬▬❂*

سب سے بہترین صبح وہ جو اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو کر فجر کی نماز ادا کی جائے اور بہترین دن وہ ہے جس کا آغاز پروردگار کے ذکر سے کیا جائے.. بیشـــــک 🌾

account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ سے مانگو پھر مانگو اور دن رات مانگتے رہو کیونکہ صرف وہی دےسکتا ہے

جب آپ اللّٰہ کو پہچان جاتے ہیں
تو پھر اس کےلئے جھکنا مشکل نہیں لگتا
پھر نمازیں بھاری نہیں لگتیں
پھرسجدے بے روح نہیں ہوا کرتے
پھرآپ مسکرانا سیکھ جاتے ہیں

صبح بخیر زندگی🌺

توبہ کوئی منزل نہیں ہے بلکہ یہ ایک راستہ ہے جس پر مسلسل چلنے والے پاکیزہ بن جاتے ہیں ہو سکتا ہے کہ ان کے ماضی اتنے برے ہوں
لیکن پھر توبہ کے ذریعے اللّٰہ انہیں ایسا بنا دیتا ہے کہ گویا وہ کبھی گناہ گار تھے ہی نہیں۔

بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر
ہر اک غلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🌸

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر
ہر اک غلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

#صدف_کے_موتی
السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🌸
account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے جیسے کہ پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگا بھی خوشبوں دینے لگتا ہے۔

السلام وعلیکم صبح بخیر🩷

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے جیسے کہ پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگا بھی خوشبوں دینے لگتا ہے۔
#صدف_کے_موتی 

السلام وعلیکم صبح بخیر🩷
account_circle
Kamal Amjadi.(@KamalAmjadi) 's Twitter Profile Photo

💚السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💚
💚صبح بخیر زندگی 💚
🌴ھجر نبی میں آہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں وہ اثر گئ
💚تڑپے جو ہم یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو مدینے خبر گئ
💚ہم کو طیبہ بلانا یارسول اللہﷺ 💚

🌴گدائے مدینہ منورہ 🌴
Kamal Amjadi.
امجدی منزل کھ ۔💚
💚فی امان اللہ 💚

سند یہ چاہتا ہوں محشر میں منہ دیکھانے کی
🌴جبیں پہ بس خاک ہو تیرے ﷺ آستانے کی
🌴الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ 💚

🌴گدائے مدینہ منورہ 💚
Kamal Amjadi.
فی امان اللہ 💚🌴

💚السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💚 
💚صبح بخیر زندگی 💚 
سند یہ چاہتا ہوں محشر میں منہ دیکھانے کی
🌴جبیں پہ بس خاک ہو تیرے ﷺ آستانے کی
🌴الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ 💚
#صدف_کے_موتی
🌴گدائے مدینہ منورہ 💚
@KamalAmjadi 
فی امان اللہ 💚🌴
account_circle
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@1Ghlm) 's Twitter Profile Photo

جب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی پاکﷺ
کے پاس آتیں تو آپﷺ اٹھ کر انہیں بوسہ لیتے اور انہیں اپنی جگہ پر بٹھاتے اور جب نبی اکرمﷺان کے پاس آتے تو وہ اٹھ کر آپ ﷺکو بوسہ لیتیں اور آپﷺ کو اپنی جگہ پر بٹھاتیں(سنن ترمذی۳۸۷۲)

السلام وعلیکم صبح بخیر🩷

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی پاکﷺ
کے پاس آتیں تو آپﷺ اٹھ کر انہیں بوسہ لیتے اور انہیں اپنی جگہ پر بٹھاتے اور جب نبی اکرمﷺان کے پاس آتے تو وہ اٹھ کر آپ ﷺکو بوسہ لیتیں اور آپﷺ کو اپنی جگہ پر بٹھاتیں(سنن ترمذی۳۸۷۲)
#صدف_کے_موتی
السلام وعلیکم صبح بخیر🩷
account_circle
Kamal Amjadi.(@KamalAmjadi) 's Twitter Profile Photo

💚السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💚
💚صبح بخیر زندگی 💚
💚جو محشر میں پکاریں گے اغثنی یارسول اللہﷺ
💚تو ان کی دِست گیری کے لئے سرکار ﷺ آئیں گے
💚اغثنی یارسول اللہﷺ 💚

گدائے مدینہ منورہ 💚
Kamal Amjadi. 💛
فی امان اللہ 💚

💚السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💚
💚صبح بخیر زندگی 💚
💚جو محشر میں پکاریں گے اغثنی یارسول اللہﷺ 
💚تو ان کی دِست گیری کے لئے سرکار ﷺ آئیں گے 
💚اغثنی یارسول اللہﷺ 💚
#صدف_کے_موتی
گدائے مدینہ منورہ 💚
@KamalAmjadi 💛
فی امان اللہ 💚
account_circle
Kamal Amjadi.(@KamalAmjadi) 's Twitter Profile Photo

🌴السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌴
🌴صبح بخیر زندگی 💚
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا
🌴میرے سرکار ﷺ۔۔۔ میری بات بنائے رکھنا
🌴الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ 💚

🌴گدائے مدینہ منورہ 💚
Kamal Amjadi.
Gkp.🌴

🌴السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌴
🌴صبح بخیر زندگی 💚
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا 
🌴میرے سرکار ﷺ۔۔۔ میری بات بنائے رکھنا 
🌴الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ 💚
#صدف_کے_موتی
🌴گدائے مدینہ منورہ 💚
@KamalAmjadi
Gkp.🌴
account_circle