MUHAMMAD ADEEL HAIDER(@MUHAMMAD4591) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو ابھی چکوال کی پولیس نے عمران ریاض خان رہا نہیں کیا اور لاہور پولیس پہلے سے ہی عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کے لیے پہنچ گئ۔ پاکستان میں سچ بولنے کی سزا ایسے ملتی آزادی پر بات کرنے کی سزا امریکہ کو للکارنے کی سزا ایسے ملتی ہے

account_circle
MUHAMMAD ADEEL HAIDER(@MUHAMMAD4591) 's Twitter Profile Photo

ان ظالموں نے سونے کے لئے ایک بیڈ تک نہیں دیا۔
عمران بھائی ہم قوم آپ سے شرمندہ ہیں کہ ہم اس قابل نہیں کہ ہم آپکے لئے ایک دن کی ہڑتال ہی کرسکتے کیوں لڑ رہے ہمارے لیے؟

account_circle
Yousuf Khyali IK(@Y_KHYLI_IK) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان عدالت میں ججز کے سامنے اپنا کیس چھوڑ کر ارشد شریف شہید کا کیس لڑ رہا عمران ریاض واقعی ایک بہادر شخص ہے ٹکر کا بندہ ہے اللہ عمران ریاض خان کی حفاظت فرما آمین ❤
Imran Khan

account_circle
RizwaN (راجپوت)(@_X_Rajpoot) 's Twitter Profile Photo

کاش تو دشمن ملک سے آیا ہوتا تو تجھے چائے پلا کے عزت کے ساتھ رخصت کیا جاتا۔ لیکن افسوس تو پاکستانی ہے ایک سچا پاکستانی تیری سزا یہی ہے۔

کاش تو دشمن ملک سے آیا ہوتا تو تجھے چائے پلا کے عزت کے ساتھ رخصت کیا جاتا۔ لیکن افسوس تو پاکستانی ہے ایک سچا پاکستانی تیری سزا یہی ہے۔ 
#StandwithimranRiazkhan
account_circle
Nadir Baloch(@nadir_azam23) 's Twitter Profile Photo

ان کے لئے خزانے اور ہمارے لئے ترانے. نئ ہوسکتا. سوال کریں گے جواب مانگے جواب دینا پڑے گا کیونکہ پہلی مرتبہ ان کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں. پاکستان زندہ باد




ان کے لئے خزانے اور ہمارے لئے ترانے. نئ ہوسکتا. سوال کریں گے جواب مانگے جواب دینا پڑے گا کیونکہ پہلی مرتبہ ان کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں. پاکستان زندہ باد 
#میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں
#StandwithimranRiazkhan 
#PakistanZindabad 
#PakistanUnderFascism 
#BehindYouSkipper
account_circle