Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ریلی تو شروع ہو گئی ہے۔
روک سکو تو روک لو۔ انشاءﷲ جلد لانگ مارچ ہوگا

account_circle
(TM__SOW) #PTIprotestonFriday(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo


پنجاب میں بڑے پیمانے پر لوگ عمران خان کے حق میں نکل ائے اور احتجاجی ریلیاں جاری۔۔۔

تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 کے نعرے

account_circle
Dua Zaynab(@Pti780) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے اس بغیرت نے جھوٹ بولا ہے پی ٹی آئی
والے پڑ جاتے ہیں گھٹیا انسان ہم نہیں پاکستانی
جن کہ ساتھ دوکھا ہوا ہے وہ سب پی بٹی آئی ہیں پورا پاکستان

سب سے پہلے اس بغیرت نے جھوٹ بولا ہے پی ٹی آئی 
والے پڑ جاتے ہیں گھٹیا انسان ہم نہیں پاکستانی 
جن کہ ساتھ دوکھا ہوا ہے وہ سب پی بٹی آئی ہیں پورا پاکستان
account_circle
فاطمہ(@Fatiiii_PTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہاٸ کیلۓ لاہور شاہدرہ میں نوجوانوں کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی گٸ ہے 🔥

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

لوئر دیر میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ شیر افضل صاحب جلسے میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے روانہ۔ کچھ دیر میں جلسہ گاہ میں موجود ہوں گے۔

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے شیرعلی آفریدی اور چیئرمین حفیظ الرحمن کی قیادت میں ریلی کے مناظر
Sher Ali Afridi

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

بزدلوں اور بے غیرتوں نے محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دی ۔۔!!!

account_circle
Waqas Aslam(@WaqasAslamPTI) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں پرامن احتجاجی ریلی کو روکنے کیلئے ایم پی اے میاں اویس انجم پی پی (153) کے مرکزی دفتر پر پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ

account_circle