Uqaab@1122(@YasirA41588) 's Twitter Profile Photo

اسلام کے خلاف جنگ میں پاکستان اہم ترین قلعہ ہے اور پاکستان تب تک فتح نہیں ہو سکتا جب تک پاک فوج موجود ہے۔ اپنی ہی فوج کو شکست دینے میں دشمن کا ہاتھ مت بٹائیے🇵🇰❤️🇵🇰


account_circle
𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫(@_pti_lover) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم بزدل اور غلام پاکستانیو

' کہہ دو میرے اُن بندوں سے جو ہار گئے ہیں ،میں کسی بھی جان کو اُسکی طاقت سے زیادہ نہیں آزماتا__'

(القرآن )

السلام و علیکم بزدل اور غلام پاکستانیو 

' کہہ دو میرے اُن بندوں سے جو ہار گئے ہیں ،میں کسی بھی جان کو اُسکی طاقت سے زیادہ نہیں آزماتا__'

(القرآن )
#PakistanZindabad
account_circle
ʀᴀʏᴍᴀʏ, ʜ. ᴀ.,(@RaymayViews) 's Twitter Profile Photo

Being a Punjabi I have nothing but respect for my Pashtun, Balochi, Kashmiri and brothers from every other ethnicity.These phatwaris don't represent us all.

Being a Punjabi I have nothing but respect for my Pashtun, Balochi, Kashmiri and brothers from every other ethnicity.These phatwaris don't represent us all.
#PakistanZindabad
account_circle
ضرار خان مروت 🇵🇰(@Maj_Marwat) 's Twitter Profile Photo

مڑا کپتان صیب ؟ خط میں یہ لازمی لِکھنا
( میری جیند میری جان جنرل عاصم مُنیر )
آؤ کنہ مڑا تھوڑا سہ حافیظ صیب کو ایمپریس کریگا تو بات بنیگا،،

😝

Imran Khan

مڑا کپتان صیب ؟ خط میں یہ لازمی لِکھنا
( میری جیند میری جان جنرل عاصم مُنیر )
آؤ کنہ مڑا تھوڑا سہ حافیظ صیب کو ایمپریس کریگا تو بات بنیگا،،

😝

@ImranKhanPTI 

#PakistanZindabad
account_circle
Bolta Karachi(@BoltaKarachi_) 's Twitter Profile Photo

| | | | |

یہ وردی اللہ نے ہمیں خاص کام لینے کے لیے دی ہے وہ دوسروں کے کام آنا ہے
کوئٹہ سے اغواء ھونے والی بچی کراچی سے بازیاب اور اپنے والد کے حوالے ھوئی
بچی کے باپ کی خوشی کے مناظر اپ دیکھ سکتے ھیں

account_circle
Samreen Bugti(@Samreen_Bugti) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے موقع پر پشاور میں افواج پاکستان اور شہداء سے اظہار یک جہتی ریلی
9 مئی کو ایک سال کا عرصہ مکمل ہونے پر پاکستان کے مختلف شہروں میں ریلیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے

account_circle
Muhammad Ahyan(@MuhammadAhyan7) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨

عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں دلائل دینے کی درخواست منظور، کاش دیدار مرشد ہوجائے



account_circle
Sheikh Nabeel(@SheikhNabeel786) 's Twitter Profile Photo

In order to stop the ongoing series of destruction of country, every member of nation should play his role & devote strength & resources that Allah has given him to achieve his freedom

Cricket Zindabad

account_circle
Samreen Bugti(@Samreen_Bugti) 's Twitter Profile Photo

*افغانستان میں ISKP جیسی دہشتگرد تنظیمں مزید مضبوط*
پاکستان کئی دہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑتا آرہا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں سب سے بڑا کردار افغان طالبان نے ادا کیا ہے
*افغانستان میں ISKP جیسی دہشتگرد تنظیمں مزید مضبوط*

account_circle
Khalid Shabir Malik(@MalikKhalid214) 's Twitter Profile Photo

ایک محفل میں حبیب جالب پریشانی کی حالت میں آئے اور بولے! میرے پاس بری خبر ہے، مجھے یقین ہو گیا ہے، یہ ملک نہیں چلے گا۔ یہ سن کر فیض احمد فیض بولے! میرے پاس اس سے بھی بری خبر ہے، ”یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا۔
Zindabad



account_circle
sadaf(@sfs_f2) 's Twitter Profile Photo

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب
ریٹائر صرف رینک ہوتا ہے مگر فوج اور فوجی کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا.
شہزادہ
پاک فوج زندہ آباد
آئی ایس آئی ۔
ایم آئی ۔ زندہ آباد
پاکستان پائندہ آباد

account_circle