Mirza Dildar Hussain(@MirzaDildarHus5) 's Twitter Profile Photo

ہتھکڑیاں لگا دیں کہ زبان بند ہو سکے! وہ آج بھی سینہ تان کے کہہ رہاہے ۔ ' پاکستان زندہ باد ' کل کے غدار محسن داوڑ اور علی وزیر کے دو ووٹوں پر کھڑی امپورٹڈ حکومت کے منہ پر عمران ریاض کا زوردار تماچہ ۔۔۔

account_circle
RizwaN (راجپوت)(@_X_Rajpoot) 's Twitter Profile Photo

کاش تو دشمن ملک سے آیا ہوتا تو تجھے چائے پلا کے عزت کے ساتھ رخصت کیا جاتا۔ لیکن افسوس تو پاکستانی ہے ایک سچا پاکستانی تیری سزا یہی ہے۔

کاش تو دشمن ملک سے آیا ہوتا تو تجھے چائے پلا کے عزت کے ساتھ رخصت کیا جاتا۔ لیکن افسوس تو پاکستانی ہے ایک سچا پاکستانی تیری سزا یہی ہے۔ 
#StandwithimranRiazkhan
account_circle
MUHAMMAD ADEEL HAIDER(@MUHAMMAD4591) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو ابھی چکوال کی پولیس نے عمران ریاض خان رہا نہیں کیا اور لاہور پولیس پہلے سے ہی عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کے لیے پہنچ گئ۔ پاکستان میں سچ بولنے کی سزا ایسے ملتی آزادی پر بات کرنے کی سزا امریکہ کو للکارنے کی سزا ایسے ملتی ہے

account_circle
Yousuf Khyali IK(@Y_KHYLI_IK) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان عدالت میں ججز کے سامنے اپنا کیس چھوڑ کر ارشد شریف شہید کا کیس لڑ رہا عمران ریاض واقعی ایک بہادر شخص ہے ٹکر کا بندہ ہے اللہ عمران ریاض خان کی حفاظت فرما آمین ❤
Imran Khan

account_circle
عثمان شاہد مہر(@Usman9291100) 's Twitter Profile Photo

یہ اپنی مرضی سے بولتا ہے اسے اٹھا لو
یہ اٹھانے والوں کا پوچھتا ہے اسے اٹھا لو

account_circle
Shahbaz sultan♐(@ShahbazGabol1) 's Twitter Profile Photo

امپورٹڈ حکومت کا بزدلانہ قدم رات کے بارہ بجے
صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا

account_circle
SHAH FAHAD*️⃣(@faadirokx) 's Twitter Profile Photo

معاف کرنا عمران ریاض بھائی ھم شرمندہ ہیں
یھاں حق کی بات کرنے والوں کا یھی حال ھوتا ھے
کرپشن کرنے والے کو وزیراعظم بنا دیا جاتا ہے

معاف کرنا عمران ریاض بھائی ھم شرمندہ ہیں
یھاں حق کی بات کرنے والوں کا یھی حال ھوتا ھے
کرپشن کرنے والے کو وزیراعظم بنا دیا جاتا ہے
#standwithimranriazkhan
account_circle
MUHAMMAD ADEEL HAIDER(@MUHAMMAD4591) 's Twitter Profile Photo

ان ظالموں نے سونے کے لئے ایک بیڈ تک نہیں دیا۔
عمران بھائی ہم قوم آپ سے شرمندہ ہیں کہ ہم اس قابل نہیں کہ ہم آپکے لئے ایک دن کی ہڑتال ہی کرسکتے کیوں لڑ رہے ہمارے لیے؟

account_circle