Touqeer Ahmed(@to_ir7) 's Twitter Profileg
Touqeer Ahmed

@to_ir7

https://t.co/pcIX3D6k82

ID:1002734684885979137

linkhttps://www.facebook.com/Touqir4486 calendar_today02-06-2018 02:12:33

52,4K Tweets

4,5K Followers

3,4K Following

Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

🌄 صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جو گرنے سے پہلے ہمیں تھام لیتا ہے
🕋 رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ ' مغفرت ' کا آغاز ہو گیا
🕋 ' میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور توبہ کرتی ہوں'
🕋 'جمعہ مبارک '

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ نے فرمایا۔۔۔ بہتر دن جس میں سورج طلوع ہوا،جمعہ کا دن ہے
اسی دن آدم پیدا کئے گئے ، اسی دن وہ زمین پر اتارے گئے ، اسی دن انکی
توبہ قبول کی گئی ، اسی دن ان کا انتقال ہوا اور اسی دن قیامت برپا ہو گی۔
جمعہ مبارک

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Good afternoon 🌞
ՏͲᎪᎽ ᏴᏞᎬՏՏᎬᎠ 💖
𝕏 𝖋𝖆𝕄i|𝕪 💖
ایک کامیاب انسان ، کبھی کسی کا برا نہیں سوچ سکتا

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙉𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙭 𝙈𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧𝙨

دن تمام ہوا ، اپنی زندگی کی کتاب سے یہ ورق پلٹ دیجئے
کل صبح کا آغاز ۔۔۔ نئی امید اور نیک تمناؤں سے کیجئے۔
𝙃𝙖𝙫𝙚 𝙖 𝙨𝙬𝙚𝙚𝙩 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩 💖💝

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم
🌄 صبح بخیر

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

تربیت اور پالنے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔آپ کا لہجہ،آپ کا رویہ
آپ کا اخلاق بتاتا ہے کہ آپ کی تربیت ہوئی ہے یا آپ کو صرف پالا گیا ہے
خدارا ، اپنے بچوں کو تربیت سے محروم نہ رکھیں

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

GOOᗪ ᗩᖴTEᖇᑎOOᑎ 🌟

السلام علیکم
✨ ՏͲᎪᎽ ᏴᏞᎬՏՏᎬᎠ
𝕏 𝖋𝖆𝕄i|𝕪

بہت قیمتی ہوتے ہیں ، وہ دکھ ۔۔۔ جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Ⓐⓢⓛⓐⓜ 🅞 Ⓐⓛⓘⓚⓤⓜ
🅖🅞🅞🅓 🅔🅥🅔🅝🅘🅝🅖
How are you X family

🤍 Believe in ALLAH .
🤍 ALLAH knows what is better for you.

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙉𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙭 𝙈𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧𝙨

ہمیشہ بڑے خواب دیکھو اور پھر انہیں پورا کرنے کی جستجو کرو

𝙃𝙖𝙫𝙚 𝙖 𝙨𝙬𝙚𝙚𝙩 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩 💖💝

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم
🌄صبح کی ابتداء اس پاک پروردگار کے نام سے جو گرنے سے پہلے ہمیں تھام لیتا ہے۔
اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ
جان لو اللّٰه کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

یہ زندگی امتحان ہے، آپ کبھی خوش ہوتے ہیں توکبھی اُداس..مشکلات سے سبھی گزرتے ہیں اور
گزرتے رہیں گے۔ بس تکالیف پر آپکا ردِعمل اور آپکے الفاظ بتاتے ہیں کہ آپ ٹیسٹ میں پاس رہے یا فیل
جب بھی اُداس اور غمزدہ ہوں، یہ یاد رکھیں صرف اللّٰـہ ہی آپکی زندگی میں خُوشی و مُسرت لا سکتا ہے۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

GOOᗪ ᗩᖴTEᖇᑎOOᑎ 🌟

السلام علیکم
✨ ՏͲᎪᎽ ᏴᏞᎬՏՏᎬᎠ
𝕏 𝖋𝖆𝕄i|𝕪
قسمت کھیل نہیں کھیلتی ، بعض دفعہ انسان ہی انسانوں سے کھیل جاتے ہیں

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Ⓐⓢⓛⓐⓜ 🅞 Ⓐⓛⓘⓚⓤⓜ
🅖🅞🅞🅓 🅔🅥🅔🅝🅘🅝🅖
How are you X family

جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے
گناہ ۔۔۔ اسے بے چین رکھتے ہیں ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

🌠 G🌘🌘D☁Night 🌙
My X falmiy
اسلام علیکم

کچھ نہیں رکھا ، اس دنیا میں ۔
چپ چاپ اپنی نیند پوری کرو ۔ الارم لگانا مت بھولنا ۔
کئی اللہ کے پیارے بندے ، آنکھ نہ کھلنے کی وجہ سے روزے سے محروم رہ جاتے ہیں ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم
🌄 صبح بخیر

🌄 صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جو گرنے سے پہلے ہمیں تھام لیتا ہے۔

🕋 حضرت علی نے فرمایا : سحری سے پہلے اٹھ کر تہجد پڑھ لیا کرو ۔
🕋 جب کوئی مسلمان تہجد پڑھتا ہے تو اللہ ۔۔۔ اسے دیکھ کر مسکراتا ہے ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

جب اللہ کی مرضی کے بغیر اس کائنات کا ایک پتہ بھی ہل نہیں سکتا تو
پھر اللہ تعالی سے بار بار رجوع کرنا ، اس سے مانگنا ۔۔۔ بے وجہ نہیں ہے ۔
جو تمہارے ہاتھوں میں اتنی جان ڈال دیتا ہے کہ وہ دعا کے لئے اٹھ سکیں
وہ پھر ان اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج بھی رکھتا ہے ۔

account_circle