🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷(@Bla_Here) 's Twitter Profileg
🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷

@Bla_Here

Student
#اب_غلامی_نامنظور

ID:1395962403158904837

calendar_today22-05-2021 04:39:35

67,7K Tweets

2,7K Followers

2,7K Following

🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷(@Bla_Here) 's Twitter Profile Photo

افسوس صد افسوس
Imran Khan
نے اس قوم کے لئے اپنی شہنشاہوں وآلی زندگی ترک کر دی
آج بھی مرشد کے یہ الفاظ کہ میرا کیا ھے تم لوگوں کو آزادی دلا کر تخت پر بٹھا دوں گا 🌹

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷(@Bla_Here) 's Twitter Profile Photo

افسوس صد افسوس
Imran Khan
نے اس قوم کے لئے اپنی شہنشاہوں وآلی زندگی ترک کر دی
آج بھی مرشد کے یہ الفاظ کہ میرا کیا ھے تم لوگوں کو آزادی دلا کر تخت پر بٹھا دوں گا 🌹

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷(@Bla_Here) 's Twitter Profile Photo

پورا سوشل میڈیا
کچے پکے کے ڈاکوؤں کے متعلق پوسٹس کر رہا ھے
اور میڈیا کے شرفا لان کے پانچ چھ کے سوٹوں پر
لعنت ھے ان سب پر
عمران خان کے متعلق پوسٹس کیوں نہیں ہو رہی
کل سے جس کی ٹائم لائن پر عمران خان کی رہائی کے لئے پوسٹ نہیں ہوئی اسے بے عزتی سے نوازا جائے گا
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

پورا سوشل میڈیا کچے پکے کے ڈاکوؤں کے متعلق پوسٹس کر رہا ھے اور میڈیا کے شرفا لان کے پانچ چھ کے سوٹوں پر لعنت ھے ان سب پر عمران خان کے متعلق پوسٹس کیوں نہیں ہو رہی کل سے جس کی ٹائم لائن پر عمران خان کی رہائی کے لئے پوسٹ نہیں ہوئی اسے بے عزتی سے نوازا جائے گا @TeamiPians
account_circle
Asif Khan Ahmdani(@Asifspeaks2) 's Twitter Profile Photo

کیا سب قانون سب اداروں کا تقدس اداروں کی عزت عام معصوم بے گناہ عوام پر ہی لاگو ہوتی ہے؟

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد ایک مرتبہ پھر سے اپنی تمام تر توانائیاں خالصتاً اپنے کپتان عمران خان اور پاکستان کے لئے صرف کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا آپ تیار ہیں انصافینز ؟

account_circle
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 𝔦𝔭𝔦𝔞𝔫(@1i3Ua) 's Twitter Profile Photo

عوام پر ظلم کرنے میں کوئی بھی کسی سے پیچھے نہیں ھے
اب ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس بھی غنڈوں کی لسٹ میں شامل ہو گئی

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Sunny Shah(@SunnyShah1110) 's Twitter Profile Photo

جن کے ہاتھوں میں کتابیں ہونی چاہیے تھی جنکو اسکولوں میں ہونا چاہیے تھا ریاست نے ان کے ہاتھوں میں تصویر تھما کر ان کو روڈوں پر دربدر کر دیاجب ہم عید منا رہے ہیں۔آئیے ہم اپنے بلوچ لوگوں کی آواز بنیں جو جبری لاپتہ ہیں۔ان کے اہل خانہ غم میں ڈوبے ہوئے ہیں۔!!

جن کے ہاتھوں میں کتابیں ہونی چاہیے تھی جنکو اسکولوں میں ہونا چاہیے تھا ریاست نے ان کے ہاتھوں میں تصویر تھما کر ان کو روڈوں پر دربدر کر دیاجب ہم عید منا رہے ہیں۔آئیے ہم اپنے بلوچ لوگوں کی آواز بنیں جو جبری لاپتہ ہیں۔ان کے اہل خانہ غم میں ڈوبے ہوئے ہیں۔!! #BalochistanProtestOnEid
account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

شہریار آفریدی کے بعد شاہد خٹک کی آستین کے سانپوں کو للکار

اب ہر صورت احتجاج کیلئے نکلنا ہی ہوگا جو احتجاج سے کنارہ کرے گا عوام اس سے کنارہ کرلے گی

Shahid Khattak

account_circle