Zoya Hamid(@_0zoi) 's Twitter Profileg
Zoya Hamid

@_0zoi

ID:1430263674384572422

calendar_today24-08-2021 20:21:21

108,2K Tweets

16,9K Followers

10,7K Following

Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

🅖OOD 🅔VENING
💖 My X FAMILY
🅐SLAM 🅞 ALAIKUM

🤍 اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے ۔
🤍 جسے پڑھنے میں ۔۔۔ سیکنڈ ، سوچنے میں ۔۔۔ منٹ ، سمجھنے میں ۔۔۔ دن
🤍 مگر خود کو اعتماد کے قابل بنانے میں ۔۔۔ زندگی لگ جاتی ہے ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Assalam O Alaikum
Stay Hopeful 🥳
X family

✨️ Our great weakness lies in giving up .
✨️ The most certain way to succeed is always to try just more one time.
Thomas A.Edison

꧁☆★ 𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗔𝗙𝗧𝗘𝗥𝗡𝗢𝗢𝗡 ★☆꧂

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

ظفر آدمی اس کو نہ جانیئے گا
ہو وہ کیسا ہی صاحب فہم و ذکاء
جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی
جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌄 صبح کی ابتداء پاک پروردگار کے نام سے جو گرنے سے پہلے ہمیں تھام لیتا ہے ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
'إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ '
بیشک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے ( سورہ آل عمران )

Good Morning

account_circle