Farooq(@frq06) 's Twitter Profileg
Farooq

@frq06

Main account @frq03 follow me get follow back 100% @frq04 @frq05 @frq_3 @frq_5

ID:1466827747825704964

calendar_today03-12-2021 17:52:55

108,8K تغريدات

31,2K متابعون

29,5K التالية

Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

🅖OOD 🅔VENING
💖 My X FAMILY
🅐SLAM 🅞 ALAIKUM

🤍 بیماری ، واحد شے نہیں جو انسان کو ڈھا سکتی ہے ،
🤍 دکھ زیادہ زورآور ہوتے ہیں۔
🤍 ایک دوسرے کو دکھ کے بجائے ، سکھ دینے کی کوشش کریں ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

دل سلگتا ہے تیرے سرد روئیے پر میرا
دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
🌄 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
* واستغفراللہ ان اللہ کان غفورا رحیما ۝*
* اور اللہ سے مغفرت طلب کرو ۔ بیشک اللہ بہت بخشنے والا مہربان ہے ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

گائوں والے بارش کی دعا کرنےاکٹھے ہوئےتو ایک بچہ چھتری لے آیا
💖 یہ ہے ایمان
بچے کو ہوا میں اچھالیں تو وہ ہنستا ہے،جانتا ہے اسے پکڑ لیا جائے گا
💖 یہ ہے یقین
ہم سوتے ہیں، اٹھنے کا پتا نہیں ہوتا لیکن الارم لگا لیتے ہیں
💖 یہ ہے امید
ہمارا خدا پر ایمان ، یقین ، امید ۔۔۔کبھی کمزور…

account_circle
Muhammad Farooq Ahmad(@frq04) 's Twitter Profile Photo



پر درود و سلام

سورة الروم
آیت 27
وَهُوَ الَّذِيْ يَبْدَؤُا الْخَــلْقَ ثُمَّ يُعِيْدُهٗ وَهُوَ اَهْوَنُ عَلَيْهِ ۭ وَلَهُ الْمَثَلُ الْاَعْلٰى فِي السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۚ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ ہ
1
Muhammad Farooq Ahmad

account_circle