Noor(@SN_910) 's Twitter Profileg
Noor

@SN_910

ID:1765265348075384832

calendar_today06-03-2024 06:37:44

170 Tweets

556 Followers

564 Following

Noor(@SN_910) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو مرے وجود میں بس تُو ہی تُو ملا
ایسے تری مہک سے سنواری گئی ہوں میں
❤️🕊️
اس وجد میں موجود کہاں ہے مرا وجود
جانے کہاں پہ ساری کی ساری گئی ہوں میں 🌺⭐

مجھ کو مرے وجود میں بس تُو ہی تُو ملا ایسے تری مہک سے سنواری گئی ہوں میں ❤️🕊️ اس وجد میں موجود کہاں ہے مرا وجود جانے کہاں پہ ساری کی ساری گئی ہوں میں 🌺⭐
account_circle
Noor(@SN_910) 's Twitter Profile Photo

یہ کتنے غور کی بات ہے
کہ جس انسان پر اللہ درود بھیجتا ہے اس کو یتیمی اور غریبی سے گزرنا پڑا ﷺ🙂❤

account_circle
Noor(@SN_910) 's Twitter Profile Photo

لائنز🔥
عشق محبت پیار وادے قسمے سب ختم ہو جاتا ہے
جب ماں کہتی ہے مجھے یقین ہے میری بیٹی میرا مان نہیں توڑے گی 💔🙂

لائنز🔥 عشق محبت پیار وادے قسمے سب ختم ہو جاتا ہے جب ماں کہتی ہے مجھے یقین ہے میری بیٹی میرا مان نہیں توڑے گی 💔🙂
account_circle
Noor(@SN_910) 's Twitter Profile Photo

💐🍀اسلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 💐🍀

🌸🌻صبح بخیر 🌸🌻

اے پروردگار !!!!
ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما سے۔ امین !!!

💚صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💚

💐🍀اسلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 💐🍀 🌸🌻صبح بخیر 🌸🌻 اے پروردگار !!!! ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما سے۔ امین !!! 💚صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💚 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
Miraj Iftikhar(@Miraj_5570) 's Twitter Profile Photo

💥 اسپیشل پروموشن 2
💥 آج اسپیشل پرموشن صرف 500 Follower جن کے پورے نہیں ہیں
💥 جن کے Follower 500سے کم ہیں پوسٹ retweet کر کے اپنی 🆔 منشن کر دیں

@Man_yarm1

💥 اسپیشل پروموشن 2 💥 آج اسپیشل پرموشن صرف 500 Follower جن کے پورے نہیں ہیں 💥 جن کے Follower 500سے کم ہیں پوسٹ retweet کر کے اپنی 🆔 منشن کر دیں @Man_yarm1
account_circle
Noor(@SN_910) 's Twitter Profile Photo

خان بے شمار دشمنوں کے درمیان گھرا ہوا ہے جو دن رات اس کے خلاف سازشیں کرتے رہتے ہیں

آج سب سے درخواست ہے کہ' مرشد' کا 'صدقہ' دیں۔۔۔!!!

خان بے شمار دشمنوں کے درمیان گھرا ہوا ہے جو دن رات اس کے خلاف سازشیں کرتے رہتے ہیں آج سب سے درخواست ہے کہ' مرشد' کا 'صدقہ' دیں۔۔۔!!!
account_circle