Qirat Muneer(@Qiratmuneer5) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف نہیں ہیں عمران ریاض کی آواز بننے کے لیے ( ہم انکی جگہ تو نہیں کے سکتے )
لیکن عمران ریاض کے لیے آواز بلند کرنے میں اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہے ✊✊

account_circle
FORTUNE(@FortuneMagazine) 's Twitter Profile Photo

CEO Brian Cornell took a big risk six years ago, investing $7 billion in rehabbing Target stores in the age of Amazon, and he doesn't regret it.

account_circle
Riaz Ullah(@RiazUll79545352) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض کی آواز میں نعرہ لگاؤں پاکستان

اے وطن کھبی اپنا سمجھ کر ہمیں اواز تو دیں
جان دیں دینگیں مگر شان نہ جانے دینگیں

#عمران_خان_تو_آئے_گا 
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے  
عمران ریاض کی آواز میں نعرہ لگاؤں پاکستان

اے وطن کھبی اپنا سمجھ کر ہمیں اواز تو دیں
جان دیں دینگیں مگر شان نہ جانے دینگیں
account_circle
PTI KSA🇸🇦🇵🇰 ❤️(@PtiKpkOfficial3) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر ایک ہی بندہ تھا جس کو بڑی شوق سے سنتا تھا ڈیڑھ مہینہ ہوگیا اسکی آواز بھی نہیں سنی..
عمران ریاض کی آواز بنو..ایسے بہادر لوگ بہت کم ملتے ہیں.
Naya Pakistan Dua e Zaynab M Azhar Siddique MrS Imran Imran Khan

account_circle
Humayun Saeed(@humayunsaeedfan) 's Twitter Profile Photo

محب وطن بہادر صحافی عمران ریاض کو رہا کرو
ارشد شریف شہید چھین لیا ہم سے۔ عمران ریاض نہیں دیں گے۔
ہم سب عمران ریاض کی آواز ہیں۔
پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والا یہ بندہ کیسے غدار ہو سکتا ہے۔

محب وطن بہادر صحافی عمران ریاض کو رہا کرو 
ارشد شریف شہید چھین لیا ہم سے۔ عمران ریاض نہیں دیں گے۔ 
ہم سب عمران ریاض کی آواز ہیں۔
پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والا یہ بندہ کیسے غدار ہو سکتا ہے۔ 

#سب_کی_آوازعمران_ریاض
account_circle
EngrAhmed(@EngrzView) 's Twitter Profile Photo

✯ℝ𝐚𝐳𝐚 𝕄𝐚𝐥𝐢𝐤✯ سب جھوٹی کہانیاں ہے۔ یہی رویے اور جبر انقلاب لاتے ہیں۔
اور لوگ بھی مہا بدنیت ہیں۔ نیک نیت سے نہیں بلکہ ذاتی مفادات کے لۓ آواز اُٹھا رہے ہیں۔ اس لۓ ایسی آوازیں بے اثر ہیں۔
مخلص ہو کر عمران ریاض کی آواز بنیں۔ اُن کی رہائی کے لۓ جدوجہد کریں۔ وہ بھی قومی ہیرو ہے۔

account_circle
Ahsan Andrabi.ptiTeamsp🌹(@AndrabiPti) 's Twitter Profile Photo

عطاء تارڑ نے آج عمران ریاض خان کو اینٹی سٹیٹ یعنی غدار پاکستان کہہ دیا!

غدار پاکستان ایسے ہوتے ہیں ؟👇🏼

account_circle
Saleem Mushtaq(@saleemworld07) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف نہیں ہیں عمران ریاض کی آواز بننے کے لیے ( ہم انکی جگہ تو نہیں کے سکتے )
لیکن عمران ریاض کے لیے آواز بلند کرنے میں اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہے ✊✊

account_circle
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐌𝐮𝐠𝐡𝐚𝐥 𝐏𝐓𝐈(@Salman__Mughal7) 's Twitter Profile Photo

کچھ ہفتوں سے عمران ریاض کی آواز نہیں سنی جیسے کوئی بہت قیمتی چیز کھو گئی ہے۔ وہ بولنا چاہتا ہے کیوں آواز خاموش کی جا رہی ہے۔ اللہ پاک عمران ریاض کی حفاظت فرمائے۔ آمین

کچھ ہفتوں سے عمران ریاض کی آواز نہیں سنی جیسے کوئی بہت قیمتی چیز کھو گئی ہے۔ وہ بولنا چاہتا ہے کیوں آواز خاموش کی جا رہی ہے۔ اللہ پاک عمران ریاض کی حفاظت فرمائے۔ آمین
#عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
account_circle