Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profileg
Nyla Zaheer

@NylaZaheer4

Lawyer and Educationist

ID:1282679967994781699

linkhttps://www.instagram.com/invites/contact/?i=178ydj5bphxnd&utm_content=3raoe9e calendar_today13-07-2020 14:15:42

75,5K Tweets

53,5K Followers

16,9K Following

Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

وہ دن ، وہ محفلیں ، وہ شگفتہ مزاجِ یار
فکرِ رزق لے گئی کس کو کہاں کہاں

وہ دن ، وہ محفلیں ، وہ شگفتہ مزاجِ یار فکرِ رزق لے گئی کس کو کہاں کہاں
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

لاجواب شاعرہ اور بہترین اخلاق کی خوبصورت انسان نوشی آپی
کے لئے بہت دعائیں اللہ پاک اپکو صحت والی زندگی دے ہمیشہ شاد آباد رہیں سلامت رہیں
🤲💕💐🥰
Noshi Gilani

لاجواب شاعرہ اور بہترین اخلاق کی خوبصورت انسان نوشی آپی کے لئے بہت دعائیں اللہ پاک اپکو صحت والی زندگی دے ہمیشہ شاد آباد رہیں سلامت رہیں 🤲💕💐🥰 @noshigilani
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

تمہارے خالی پن میں چھپا ہے ڈر
تم پھوٹ پھوٹ کہ روتی ہو ،،
تم خوف سے بھری ہو
تم چیختی چلاتی ہو
خود کو زخمی کرتی ہو
اس خوف کی گرفت میں
بد ترین طوفان میں
تم عجیب خالی پن محسوس کرتی ہو
جیسے اک گہری تھکاوٹ ہو !
ایسے میں صرف موت ہے
جو ہر خوف سے آزاد کر سکتی ہے !!!

تمہارے خالی پن میں چھپا ہے ڈر تم پھوٹ پھوٹ کہ روتی ہو ،، تم خوف سے بھری ہو تم چیختی چلاتی ہو خود کو زخمی کرتی ہو اس خوف کی گرفت میں بد ترین طوفان میں تم عجیب خالی پن محسوس کرتی ہو جیسے اک گہری تھکاوٹ ہو ! ایسے میں صرف موت ہے جو ہر خوف سے آزاد کر سکتی ہے !!!
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

روٹی گل وچ پھا پاندی اے
روٹی نُکرے چا لاندی اے
بندے روٹی کی کھانی اے
،،روٹی بندہ کھا جاندی اے،،

روٹی ہے دلدار تُوں اگے
روٹی دا دُکھ پیار تُوں اگے
اگ شِکم دی رشتے ساڑے
روٹی ہر اک یار تُوں اگے

جد وی سامنے آوے روٹی
اپنا ، غیر بناوے روٹی
شادیاں اندر وچ ولیمے

روٹی گل وچ پھا پاندی اے روٹی نُکرے چا لاندی اے بندے روٹی کی کھانی اے ،،روٹی بندہ کھا جاندی اے،، روٹی ہے دلدار تُوں اگے روٹی دا دُکھ پیار تُوں اگے اگ شِکم دی رشتے ساڑے روٹی ہر اک یار تُوں اگے جد وی سامنے آوے روٹی اپنا ، غیر بناوے روٹی شادیاں اندر وچ ولیمے
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

میں نے جب سے یہ تصویر دیکھی ہے میرا ذہن سن ہے. کون لوگ ہیں یہ. یہ کیا فتنہ ہے. غصے سے دل و دماغ کھول رہے ہیں. مگر افسوس ،
بہت زیادہ افسوس کی بات ہے. یہ کون لوگ ہیں جو اپنے ملک اور دین کو بدنام کر رہے ہیں. اللّٰہ ایسے لوگوں کو غارت کرے. چند لوگوں کے فعل کو پورے ملک اور معاشرے کے

میں نے جب سے یہ تصویر دیکھی ہے میرا ذہن سن ہے. کون لوگ ہیں یہ. یہ کیا فتنہ ہے. غصے سے دل و دماغ کھول رہے ہیں. مگر افسوس ، بہت زیادہ افسوس کی بات ہے. یہ کون لوگ ہیں جو اپنے ملک اور دین کو بدنام کر رہے ہیں. اللّٰہ ایسے لوگوں کو غارت کرے. چند لوگوں کے فعل کو پورے ملک اور معاشرے کے
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

سوچا یہی تھا زندگی تجھ کو گزارتے
تُو نے ہمیں گزار کے حیران کر دیا

سوچا یہی تھا زندگی تجھ کو گزارتے تُو نے ہمیں گزار کے حیران کر دیا
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

نسان جسمانی اذیت کا
درد سہہ لیتا ہے
لیکن
جب روح گھائل ہو جائے
تو
خاموشیوں کا
راج شروع ہو جاتا ہے!

نسان جسمانی اذیت کا درد سہہ لیتا ہے لیکن جب روح گھائل ہو جائے تو خاموشیوں کا راج شروع ہو جاتا ہے!
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

وہ جو مطلوب تھا ، کِسی اور کو عطا ہُوا
ہماری دُعائیں کِسی اور کا بخت سنوار گئیں

وہ جو مطلوب تھا ، کِسی اور کو عطا ہُوا ہماری دُعائیں کِسی اور کا بخت سنوار گئیں
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کچی عمروں میں چہرے پر بڑھاپا اوڑھ لیا
بوجھل پلکیں ، بنجر سپنے ہم تک پہنچے ورثے میں

ہم نے کچی عمروں میں چہرے پر بڑھاپا اوڑھ لیا بوجھل پلکیں ، بنجر سپنے ہم تک پہنچے ورثے میں
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

شائد وہ تجھے لکھ دے ، میرے مقدر میں
تو اک مرتبہ کاتب تقدیر سے ، اصرار تو کر

شائد وہ تجھے لکھ دے ، میرے مقدر میں تو اک مرتبہ کاتب تقدیر سے ، اصرار تو کر
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

تنہا ھی کر گئی ، یہ بدلتی ھُوئی سَرشت
سب دِل میں رھنے والے ھی ، دِل سے اُتر گئے

اب کچھ نہیں کریں گے ، خلافِ مِزاج ھم
اکثر یہ خود سے وعدہ کیا ، پِھر مُکر گئے

تنہا ھی کر گئی ، یہ بدلتی ھُوئی سَرشت سب دِل میں رھنے والے ھی ، دِل سے اُتر گئے اب کچھ نہیں کریں گے ، خلافِ مِزاج ھم اکثر یہ خود سے وعدہ کیا ، پِھر مُکر گئے
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

مُدَّت سے ” لَاپَتہ “ ہَے خُدا جَانے کیا ہُوا
پِھرتا تَھا ایک شَخص ” تُجھے “ ڈُھونڈتا ہُوا

مُدَّت سے ” لَاپَتہ “ ہَے خُدا جَانے کیا ہُوا پِھرتا تَھا ایک شَخص ” تُجھے “ ڈُھونڈتا ہُوا
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

کٙروں قُبول مُشقّت ، تمام عُمر کِی میں
مٙگر یہ شرط کہ اجرت مِیں تُو مِلے مُجھکو

کٙروں قُبول مُشقّت ، تمام عُمر کِی میں مٙگر یہ شرط کہ اجرت مِیں تُو مِلے مُجھکو
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

کہاں ڈھونڈیں وہ اک تتلی
کہ جسکے رنگ سچے تھے
کہاں ڈھونڈیں اجالا وہ
جو روشن چاند جیسا تھا
چلے آؤ کہ تم بن اب
یہ سانسیں بوجھ لگتی ہیں
چلے آؤ کہ تم بن اب
یہ دل صحرا کے جیسا ہے
چلے آؤ کہ تم بن اب
اگر بادل برستے ہیں
تو بارش کی گھنی رم جھم
ہمیں آزردہ کرتی ہے..!

کہاں ڈھونڈیں وہ اک تتلی کہ جسکے رنگ سچے تھے کہاں ڈھونڈیں اجالا وہ جو روشن چاند جیسا تھا چلے آؤ کہ تم بن اب یہ سانسیں بوجھ لگتی ہیں چلے آؤ کہ تم بن اب یہ دل صحرا کے جیسا ہے چلے آؤ کہ تم بن اب اگر بادل برستے ہیں تو بارش کی گھنی رم جھم ہمیں آزردہ کرتی ہے..!
account_circle