آفیسرز(@TSC143_) 's Twitter Profileg
آفیسرز

@TSC143_

My Leader Imran Khan

شعور آنے تک منہ کا استعمال صرف کھانے پینے کے لیے کریں۔
اور

ادب کیجیئے خاموشی کا
گفتگو کی استاد ہوا کرتی ہے

ID:1511247745381769218

calendar_today05-04-2022 07:42:13

62,0K Tweets

16,4K Followers

9,8K Following

Follow People
آفیسرز(@TSC143_) 's Twitter Profile Photo

ابا جی کی کال آنے سے پہلے عمران خان کو رہا کر دو۔ رہنما مسلم لیگ نون کا مشورہ

سید مشاہد حسین

account_circle
آفیسرز(@TSC143_) 's Twitter Profile Photo

*✍️پورے ملک میں اپنے حق میں نعرے لگوانے کے لیے چند سکول کے بچے ملے_*
*لیکن وہ بھی عمران خان کے دیوانے تھے_*

account_circle
آفیسرز(@TSC143_) 's Twitter Profile Photo

سماج کی دشمن مڈل کلاس ہوتی ہے اور زندگی کی دشمن مڈل ایج ہے

“The enemy of society is middle class and the enemy of life is middle age.”

—Orson Welles

اورسن ویلس

account_circle
آفیسرز(@TSC143_) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں میں 50 ہزار سے زیادہ تندوروں سے سستی روٹی بنوائی جا سکتی ہے لیکن 700 کھاد ڈیلروں کو قابو نہیں کیا جا سکتا

account_circle