Hina(@_1hna) 's Twitter Profileg
Hina

@_1hna

LOVE IS LIFE. https://t.co/DmL658ewtU

ID:1431500430832439300

calendar_today28-08-2021 06:15:00

21,2K Tweets

2,3K Followers

2,2K Following

Hafiz tanveer ahmad(@_tnr1) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کو آزادکروانے کی تحریک جتنے مؤثر انداز میں چلے گی۔اتنا ہی پاکستان کو فائدہ ہوگا اور عمران خان سمیت بے گناہ قیدی خود بخود ہی باہر آ جائیں گے۔
اور عمران خان کا وژن بھی ملک میں قانون کی بالادستی ہے۔
عدلیہ آزاد ہوگی تو ہر غریب اور امیر کے لئے ایک قانون ہوگا۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم
🌄 صبح بخیر
🌄 صبح کی ابتداء اس پاک پروردگارکے نام سے جوگرنے سے پہلے ہمیں تھام لیتا ہے
🤲 طاق راتوں کی دعائیں اللہ تعالٰی سے ' کن ' کہلوا لیتی ہیں اور پھر دیکھتے ہی
دیکھتے معجزے رونما ہو جاتے ہیں جو آپ کو حیران کر کے رکھ دیتے ہیں

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

جب لگے کہ تمہاری دنیا میں فقط اندھیرے ہیں اور تمہیں ، تمہارے سبھی اپنوں نے
چھوڑ دیا ہے تو ایک بار اپنے دل کو' سورت الضحیٰ ' سے تسلی دو ، کہو خود سے
🤍 وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى 🤍
'اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔'

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

GOOᗪ ᗩᖴTEᖇᑎOOᑎ 🌞

السلام علیکم
✨ ՏͲᎪᎽ ᏴᏞᎬՏՏᎬᎠ
𝕏 𝖋𝖆𝕄i|𝕪
💫 Let every day be a dream , you can touch .
💫 A love you can feel ,
💫 And a reason to Smile,
💫 Because life is so short not to be happy.

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

✨ 🅖OOD 🅔VENING ✨
🅐SLAM 🅞 ALIKUM

No matter what life gives you , be strong
And remember that the worst things in your life
don't last forever.

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

🎇 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙉𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙭 𝙈𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧𝙨 🎇
ASSALAM O ALAIKUM

🤍 Every night is a chance to rest ,
🤍 Recharge
🤍 And rise stronger in the morning
🤍 Sleep well and dream Big

🎇 𝙃𝙖𝙫𝙚 𝙖 𝙨𝙬𝙚𝙚𝙩 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم
🌄 صبح بخیر
🌄 صبح کی ابتداء اس پاک پروردگارکے نام سے جوگرنے سے پہلے ہمیں تھام لیتا ہے

🤍 رزق اور عزت ۔۔۔۔ کسی کے ہاتھ میں نہیں ۔
🤍 اللہ پاک ۔۔۔۔ جس کو چاہے ، بے حساب دیتا ہے ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ھے ۔ اسکادوسرا تعارف اسکےالفاظ ہیں
اپنا دوسرا تعارف مکمل کرلو
اتنا مکمل کہ لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں ۔ بولو تو محبتوں کی سلطنت کےبادشاہ بن جاؤ۔
کیونکہ زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ھے، جس میں محبت کاجواب محبت سےملے

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🤝
𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐄𝐕𝐄𝐍𝐈𝐍𝐆
How are you X WORLD 🌎

❄️ Trust and have faith in the Universe
❄️ Know that the Universe loves you so much.
❄️ And that Everything that happens is all for you is good.

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

🙋‍♀️ Hello
My X family
اسلام علیکم
سچائی اور اچھائی کی تلاش میں آپ پوری دنیا گھوم لیں
اگر وہ آپ کے اندر نہیں تو کہیں بھی نہیں

🌠 G🌘🌘D☁Night 🌙

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم
🌄 صبح بخیر
جمعہ مبارک

🕋 حضرت علی نے فرمایا : سحری سے پہلے اٹھ کر تہجد پڑھ لیاکرو
🕋 جب کوئی مسلمان تہجد پڑھتا ہے تو اللہ ۔۔۔ اسے دیکھ کر مسکراتا ہے
🕋 جمعے کے دن کی تمام ساعتیں ۔۔۔ آپ کو مبارک ہوں

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
🌄 صبح بخیر

🕋 یا اللہ رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ ' نجات ' کو ہماری مغفرت کا باعث بنا دے ۔
🕋 بیشک تو معاف کرنے والا ہے ، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ، پس ہمیں معاف فرما دے ۔
آمین

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہے جو اپنے دامن ميں انسان کو
پناہ دے كر مايُوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں۔
میری الله سے دلی دُعا ہے کہ وہ پاک ذات ہم سب کی زندگی میں اطمینان
قلب کےایسے دیئے روشن کرے ، جنکی روشنی کبھی مدھم نہ ہو
اللہ تعالیٰ ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

GOOᗪ ᗩᖴTEᖇᑎOOᑎ 🌞

السلام علیکم
✨ ՏͲᎪᎽ ᏴᏞᎬՏՏᎬᎠ
𝕏 𝖋𝖆𝕄i|𝕪
💫 الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں ،
💫 سنبھل کر بولا کرو ۔
💫 دل جیت بھی لیتے اور دل چیر بھی دیتے ہیں ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

✨ 🅖OOD 🅔VENING ✨
🅐SLAM 🅞 ALIKUM

🌟 The night is about to come, as the day is about to end ,
🌟 Take some time out , and don't pretend,
🌟 Enjoy this beautiful evening , Coz it's a lovely day.

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

🎇 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙉𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙭 𝙈𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧𝙨 🎇
ASSALAM O ALAIKUM

🤍 Never be disappointed.
🤍 Plant your magic seeds of hope and reap your miracles .
🎇 𝙃𝙖𝙫𝙚 𝙖 𝙨𝙬𝙚𝙚𝙩 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩

account_circle