Hassan Ali Chattha(@M3rryhassan) 's Twitter Profile Photo

مُدت ہوئی اِک شخص کو بچھڑے ہوے ہم سے
اب تک در و دیوار پہ خُوشبو کا اثر ھے۔

مُدت ہوئی اِک شخص کو بچھڑے ہوے ہم سے
اب تک در و دیوار پہ خُوشبو کا اثر ھے۔
#قومی_زُبان
account_circle
ミ★ 𝘔𝘢𝘩𝘪 ★彡(@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧ ⁩ پر ⁧ ⁩ اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما

السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما
 #قومی_زبان
account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

اے وصل کے بخیل ملاقات سے محروم رکھنے والے
خدا کا خوف کرو، کہ ہم تمہاری راہ تکتے ہیں....!

اے وصل کے بخیل ملاقات سے محروم رکھنے والے
خدا کا خوف کرو، کہ ہم تمہاری راہ تکتے ہیں....!

#قومی_زبان
account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

تبسم ہے وہ ہونٹوں پر جو دل کا کام کر جائے
انہیں اس کی نہیں پروا کوئی مرتا ہے مر جائے

پریشاں بال کرتے ہیں انہیں شوخی سے مطلب ہے
بکھرتا ہےاگر شیرازۂ عالم بکھر جائے…

(I____🫶N💞)

account_circle
Rabia(@Rabia_167) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صــبــح بخــــیر 💕

دوسروں کی غلطیاں تلاش مت کیجئے اور اگر اپنی غلطیاں ظاہر ہوں تو فوراً معذرت کر لیجئے.
معافی مانگنے والا بڑا بہادر ہوتا ہے اور معافی دینے والا اس سے بھی بڑا بہادر ہوتا ہے_

💕🥀🌿

✍️ جلترنگ کیفے ☕ راجپوت زادہ ✍️(@Lahore_787) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہم اپنے جذبات بالکل شئیر نہیں کر پاتے کہ کِس کو کتنا مِس کرتے ہیں ۔ وجہ ایگو نہیں ہوتی... صرف اپنے احساسات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں۔
🍂💔🍁

account_circle
Mehmood Saddique(@MehmoodSiddique) 's Twitter Profile Photo

سچائی کے راستے پہ چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ
تو مایوس مت ہونا کیونکہ اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے🙂🥀

سچائی کے راستے پہ چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ
 تو مایوس مت ہونا کیونکہ اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے🙂🥀

#قومی_زبان
account_circle
Abrish Rajput(@abrish_rajput) 's Twitter Profile Photo

سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح
دلوں کے زخم بھی محسؔن کمال ہوتے ہیں۔۔۔!

سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح
دلوں کے زخم بھی محسؔن کمال ہوتے ہیں۔۔۔!

#قومی_زبان
account_circle
💘Shaina Naz💘💫🌸🌹🌸💫(@naz_shaina) 's Twitter Profile Photo

💞اس زندگی کو
جینے کی آرزو
بن تیرے ہے ادھوری
تیرا ساتھ جو مل جائے
میری زندگی ہو جائے پوری💖

💞اس زندگی کو 
جینے کی آرزو 
بن تیرے ہے ادھوری 
تیرا ساتھ جو مل جائے 
میری زندگی ہو جائے پوری💖

#قومی_زبان
account_circle
💘Shaina Naz💘💫🌸🌹🌸💫(@naz_shaina) 's Twitter Profile Photo

💖احساس تو بہت ہے
اُس کو میری چاہت کا
وہ تڑپتا ہے اس لیے کہ
میں اور بھی ٹوٹ کر
چاہوں اُس کو💞

💖احساس تو بہت ہے 
اُس کو میری چاہت کا 
وہ تڑپتا ہے اس لیے کہ 
میں اور بھی ٹوٹ کر 
چاہوں اُس کو💞

#قومی_زبان
account_circle
Raza M... 🇵🇰(@RazaPakCap) 's Twitter Profile Photo

اپنی زندگی میں خود روشنیاں💡 پیدا کرو یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں ہے🥀

شب بخیر پیارے لوگوں🌹🌹

اپنی زندگی میں خود روشنیاں💡 پیدا کرو یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں ہے🥀

شب بخیر  پیارے لوگوں🌹🌹
#قومى_زبان
account_circle
Bintel(@NaveedA63194878) 's Twitter Profile Photo

جب ترا ساتھ میسر تھا سرِ راہِ سفر
میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ تھکن کیا شے ہے

رونے والوں کو مگر علم کہاں ہے اس کا
مسکرانا کسے کہتے ہیں یہ فن کیا شے ہے ♡

جب ترا ساتھ میسر تھا سرِ راہِ سفر
میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ تھکن کیا شے ہے

رونے والوں کو مگر علم کہاں ہے اس کا
مسکرانا کسے کہتے ہیں یہ فن کیا شے ہے ♡

#قومی_زبان
account_circle
Noor Fatima PTI(@786NoorF) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧

اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما

السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 
⁧#درود_وسلام⁩
 اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما
 #قومی_زبان
account_circle
Afnan khan(@Wazirkh02422370) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم صبح بخیر
جب تعلقات میں أزماٸش کے سوا کچھ بھی نہ ہو
تو بڑے بڑے ظرف والے بھی ہار جاتے ہیں۔

السلام وعلیکم صبح بخیر
جب تعلقات میں أزماٸش کے سوا کچھ بھی نہ ہو
تو بڑے بڑے ظرف والے بھی ہار جاتے ہیں۔
#قومی_زبان
account_circle