Amber hashmi 2008(@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے
تو درخشاں ہے حیات،،،
تیرا غم ہےتو
غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں
بہاروں کو صبا!!!!!
💔

💫

account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

> 🥀_🥹 اب تم مجھے پانے کی تدبیر کرو
میں اب تمہیں کھونے پہ آمادہ ہوں🥺🥀

> 🥀_🥹 اب تم مجھے پانے کی تدبیر کرو
 میں اب تمہیں کھونے پہ آمادہ ہوں🥺🥀

#داستان_دل  #قومى_زبان
account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

🌼:پہلے پہل تو میں اُسکی ضرورت بنا رہا 🥀
پھر یوں ہوا کے اُسکی ضرورت بدل گئ🙂

🌼:پہلے پہل تو میں اُسکی ضرورت بنا رہا 🥀
پھر یوں ہوا کے اُسکی ضرورت بدل گئ🙂

#داستان_دل  #قومى_زبان
account_circle
Amber hashmi 2008(@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

میری پسندیدہ غزل 🫶🏻

☆•••تم اتنا جو مسکرا رہے ہو،،،
کیا غم ہے جو جس کو چھپارہے ہو،،،!!!💔 🫶🏻

account_circle
Aمir(@Ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

🥀❤‍🩹

*_آنے والی نسل یقیناً اپنی مُحبت پا لے گی کیونکہ اُن کے والدین دِل ٹُوٹنے کی تکلیف سے واقف ہوں گے!!!!❤️‍🩹_*

*____🙂*

🥀❤‍🩹

 *_آنے والی نسل یقیناً اپنی مُحبت پا لے گی کیونکہ اُن کے والدین دِل ٹُوٹنے کی تکلیف سے واقف ہوں گے!!!!❤️‍🩹_*

*____🙂*

#داستان_دل  #قومى_زبان
account_circle
S_k530(@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

ہم نے نیا دکان کھول رکھا ہے ہر قسم کی ورائٹی قیمت صرف آٹھ سو روپے فی جوڑا

ہم نے نیا دکان کھول رکھا ہے ہر قسم کی ورائٹی قیمت صرف آٹھ سو روپے فی جوڑا #داستان_دل
account_circle
Amber hashmi 2008(@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

☆••دیکھتے ہیں اب کس_____ کی جان جائے گی
میں نے اُس کی، اُس نے میری قسم کھائی ہے!!!!💔🖤

⚡️

☆••دیکھتے ہیں اب کس_____ کی جان جائے گی
میں نے اُس کی، اُس نے میری قسم کھائی ہے!!!!💔🖤

#قومى_زبان #داستان_دل⚡️
account_circle