immi khokhar(@khokhar21761) 's Twitter Profile Photo

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
قوم کی آواز عمران خان ، اللہ آپ کی حفاظت فرمائے -آمین

account_circle
Syed Mukhtaj pti(@MukhtajSaid) 's Twitter Profile Photo

سب کارکن یہ بیان حلفی شئر کریں
کیونکہ ہمارا لیڈر بھی محب وطن ہے اور ہم سب محب وطن ہیں ۔۔
ہم کسی ادارے یا ریاست کے خلاف نہیں ہیں!

سب کارکن یہ بیان حلفی شئر کریں 
کیونکہ ہمارا لیڈر بھی محب وطن ہے اور ہم سب محب وطن ہیں ۔۔
ہم کسی ادارے یا ریاست کے خلاف نہیں ہیں!
#قوم_کی_جان_عمران_خان 
#قوم_کی_اواز_عمران_خان
account_circle
Mustafa Gujjar(@MGujjar94) 's Twitter Profile Photo

کیا بنا الیکشن کا ؟؟
سنیں قوم کی آواز
عمران خان صاحب جیت گئے لیکن کچھ لوگ مان نہیں رہے کون لوگ ہیں وہ ؟؟؟
2

account_circle
Haroon Ahmad(@haroon_tksf) 's Twitter Profile Photo

کل عمران ریاض بھائی کی عدالت میں تاریخ مقرر ہے۔ قوم کی نظریں عدالت اور ان تمام مقتدر خلقوں کی طرف مرکوز ہیں جنہوں نے پچھلی تاریخ پر عمران ریاض بھائی کی بازیابی کا وعدہ کیا تھا اور ہم پر امید ہے کل قوم کو اچھی خبر ملے گی انشااللہ 🤲

#قوم_کی_آواز_عمران_خان 
#ReleaseImranRaizKhan
account_circle
Pti_07(@bdigl1) 's Twitter Profile Photo

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
قوم کی آواز عمران خان ، اللہ آپ کی حفاظت فرمائے -

Team Pakistan Power

account_circle