'رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو'
کراچی بھوک ہڑتال کیمپ میں گونجتے یہ نعرے جلد ایسی تحریک میں بدلنے والے ہیں کہ انکو ہر صورت ہمارے لیڈر کو غیر قانونی قید سے رہائی دینی پڑے گی۔
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
Stop this unbelievable fascism with women in Pakistan!!!!!! Release Bushra Bibi immediately….
#بشریٰ_عمران_کو_رِہا_کرو #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
رہا کرو رہا کرو......عمران کو رہا کرو
مینڈیٹ چوری....... نامنظور
پی۔ٹی۔آئی کراچی ڈویژن کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا چوتھا روز۔ کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری۔ پی ٹی آئی کراچی کی سیکریٹری اطلاعات Fauzia Siddiqui کا بھوک ہڑتالی کیمپ کے چوتھے دن کے حوالے سے وڈیو پیغام
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
شرم کرو حیا کرو عمران کو رہا کرو
#دیدارِمرشد_ماشاءاللہ
#إِيَّاكَ_نَعْبُدُ_وَإِيَّاكَ_نَسْتَعِينُ
فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ
تحریک انصاف کے بھوک ہڑتال کیمپ کے تیسرے روز کارکنان کے حقیقی آزادی کے نعرے!!!!
عمران کو رہا کرو کے بینرز پکڑے کراچی کی عوام سخت موسم میں بھی اپنے لیڈر کے لیے گھروں سے باہر نکلی اور احتجاج میں شامل ہے۔
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
ہمارا ایمان بھی یہی کہتا ہے کہ ذلیل آپ نہی آپ کے دشمن ہوں گے۔ آپ سرخرو ہو کر صحیح سلامت واپس آکر ہمارے ملک کی باگ ڈور سنبھالیں گے🤲🏼🤲🏼انشاءالللہ۔
#ReleaseOurKaptaan
#بشریٰ_عمران_کو_رِہا_کرو
این اے 119 کی انتخابی کمپین میں۔۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان اور گوہر ایوب اسٹیج پر موجود۔
جلسہ گاہ کے مناظر 🔥
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
#عمران_کو_رہا_کرو