PTI Kohat(@PTIKohatOficial) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے یوسف خان نے کوہاٹ PK-91 ضمنی الیکشن کے موقع پر مختلف پولنگ سٹیشن کا وزٹ کیا ۔
کوہاٹ کا پیغام واضح ہے کہ نشان کوئی بھی ہو جیت صرف تحریک انصاف کی ہوگی۔

ایم این اے یوسف خان نے کوہاٹ PK-91 ضمنی الیکشن کے موقع پر مختلف پولنگ سٹیشن کا وزٹ کیا  ۔
کوہاٹ کا پیغام واضح ہے کہ نشان کوئی بھی ہو جیت صرف تحریک انصاف کی ہوگی۔
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
#ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
Adv AK Bhatti(@AdvAKBhatti) 's Twitter Profile Photo

اس سارے معاملے میں اس کا کردار ساری قوم کہ سامنے ہے اور تھا، بانی پاکستان تحریک انصاف کہ لکھے گئے خط سے اس کا ضمیر جاگ جائے ممکن نہیں، اور کسے اور کیس میں ضرور ابزرویشن دیگا کہ مجھے اپروچ کرنے کی ضرورت نہیں۔

#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
account_circle
DREAMER(@commonman986) 's Twitter Profile Photo

Hahah _شرف _خان_تو_آئے_گا _خان_ایک_نظریہ_ہے _تو_ہوگا _خان_محسن_پاکستان _کا_پلڑا_بھاری_ہے _خان _خان_کو_رہا_کرو

account_circle
Khudai Noor Khan(@KhudaiNoorkhan) 's Twitter Profile Photo

چاہیے دشمن کہو یا جو بھی لیکن بات مودی کی 💯٪ ٹھیک ہے
In English as they say 'It is not what is said, who says it'

چاہیے دشمن کہو یا جو بھی لیکن بات مودی کی 💯٪ ٹھیک ہے 
In English as they say 'It is not what is said, who says it'
#VoteForImranKhan
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
account_circle
Asad Khan(@AUKB555) 's Twitter Profile Photo

آج ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب کی جیت نے عمران خان کا نمائندہ زمین بوس کردیا۔
آج کی جیت نے یہ ثابت کردیا ' کی ظالم جتنا بھی طاقتور ہو لیکن خقیقی جیت ہمیشہ نظریےکی ہوتی ہے۔

account_circle
abdul Waheed(@AbdulQps) 's Twitter Profile Photo

کمپرومائز کون ہے کون نہیں ۔
اس کا فیصلہ عمران خان پر چھوڑ دیں ۔
عمران خان کو اچھی طرح اندازہ ہو گیا ہوگا ۔
اس لئے بہتر یہی ھے کہ سب سے پہلے عمران خان کو جیل سے باہر نکالنے کے لئے اقدامات کئے جائیں ۔
جو بھی اس میں رکاوٹ بنتے ہیں وہی کمپرومائز ھے ۔

account_circle