Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profileg
Waqas Amjad ( محترم )

@waqas_amjaad

ACCA|| Staunch Insafian || Personal Views || Foodie || RT 🙅 endorsed

ID:2985881041

calendar_today16-01-2015 15:50:16

147,2K Tweets

845,5K Followers

354 Following

Follow People
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

4 دن پہلے تعینات ہونے والے نئے جج محمد عباس نے آج میانوالی کیس میں 104 لوگوں کی ضمانت منظور کر لی۔۔۔ جن میں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ بھی شامل ہیں

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

جھوٹی تہمت لگانے والے کو تو کوڑے مارنے کا حکم ہے۔۔۔ یہاں تو بس مکے ہی پرے ہیں۔۔ وہ بھی اللہ جانے کس نے مارے

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

میاں محمودالرشید صاحب سے عدالت میں ملاقات ہوئی۔۔۔ آج جج صاحب نے 96/23 کے کیس میں تمام افراد کا جیل ٹرائل کا حکم دے دیا ہے۔۔

اللہ آسانیاں پیدا کرے امین

میاں محمودالرشید صاحب سے عدالت میں ملاقات ہوئی۔۔۔ آج جج صاحب نے 96/23 کے کیس میں تمام افراد کا جیل ٹرائل کا حکم دے دیا ہے۔۔ اللہ آسانیاں پیدا کرے امین
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

آخر کار حکومت مان گئی

احمد فرہاد گرفتار اور آزاد کشمیر پولیس کسٹڈی میں ہے

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

اب بس خاور مانیکا نے اپنا گریبان پھاڑ کر اس کا الزام بھی عمران خان پر لگا دینا ہے

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

عدت کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں آنے والا ہے۔۔۔ اللہ خیریت رکھے آمین امین

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اضافی الیکشن ٹربیونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے

چیف جسٹس کی جانب سے بھجوائے گئے ججز کے الیکشن ٹربیونل مقرر کرنے کا حکم دیدیا

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

میں وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا، جو مرضی مجھ پر ظلم کرو، ملک ریاض ڈٹ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا، جو مرضی مجھ پر ظلم کرو، ملک ریاض ڈٹ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

جو الیکشن ٹریبونل ن لیگ کی B ٹیم ہے اس سے ن لیگ کے بلا مقابلہ صدر کے خلاف کارروائی کی توقع رکھنا ہی بیکار ہے۔۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

جب عمران خان 250 مقدمات سب بھی قابو نہیں آئے تو اس طرح کے چٹکلے سننے کو ملتے ہیں۔۔۔

جب عمران خان 250 مقدمات سب بھی قابو نہیں آئے تو اس طرح کے چٹکلے سننے کو ملتے ہیں۔۔۔
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کے آج انٹرا پارٹی انتخابات میں انکا صدر کا مقابلہ آج بلا مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔۔

کیا الیکشن کمیشن اس بلا مقابلہ الیکشن کا نوٹس لے گا؟؟

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

جو قوموں اپنے محسنوں کو فراموش کر دیتی ہیں وہ اپنا وجود کھو بیٹھتی ہیں ۔

جو قوموں اپنے محسنوں کو فراموش کر دیتی ہیں وہ اپنا وجود کھو بیٹھتی ہیں ۔
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے دو ہیروز۔۔۔عبد القدیر خان اور عمران خان
اللہ آسانیاں پیدا کرے۔۔

پاکستان کے دو ہیروز۔۔۔عبد القدیر خان اور عمران خان اللہ آسانیاں پیدا کرے۔۔
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود اگر اجالا نہ لاسکے تو کوئی بات نہیں مگر اندھیروں سے صلح نہ کرے…

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

افسوس صد افسوس

ایک سال بعد

شاہ محمود قریشی کا نو مئی کے لاہور کے آٹھ مقدمات میں نو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

افسوس صد افسوس ایک سال بعد شاہ محمود قریشی کا نو مئی کے لاہور کے آٹھ مقدمات میں نو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
account_circle