ابھی بھی وقت ہے صاحب جائیں اڈیالہ جیل معافی مانگ لیں، درویش فتح مکّہ پر یقین رکھتا ہے ہو سکتا ہے وہ معاف کر دے گا
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#نو_مئ_یوم_فسطائیت
مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نے اس وقت با آواز بلند اذان دینا شروع کی، جب اسرائیل اس کا گھر مسمار کر رہا تھا۔ اور یہاں فلسطینیوں کی حق میں ریلی نکالے تک اجازت نہیں 💔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#نو_مئ_یوم_فسطائیت
#ReleaseHaiderSaeed
یہ ویڈیو دیکھے آپ کو خود یقین ہوجائے گا۔
کہ 9 مئی آخر کس لئے کیا تھا۔یقین مانیں۔یہ صرف پاکستان میں نہیں اور ممالک میں بھی ہوا ہے۔اور پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ نے کاپی کیا۔۔
#نو_مئ_یوم_فسطائیت
#9مئی_بہانہ_خان_نشانہ
#May9th_FalseFlag
جلتے رہے تیری محفل میں
یہ پتنگے بھی ، شمع بھی ، ہم بھی
،🥲🥲🥲🥲
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#نو_مئ_یوم_فسطائیت
جس نے مشکل میں خان کا ساتھ چھوڈا ان لوگوں کو پارٹی میں واپس لیا جارہا ہے اور جس نے مشکل میں ساتھ دیا اس کو سائڈ لائن کیا جارہا ہے
مخلص لوگوں کے ساتھ ایسا ہونا نا انصافی ہے
شیر افضل مروت اس دوڑھ کا کھلاڑی ہے جب سب میدان چھوڈھ کر بھاگ گئے تھے
#نو_مئ_یوم_فسطائیت
@Teamipians
اسرائیلی فوج کے 11 فوجی غزہ کے علاقے میں ہارنیٹ کے کاٹنے کے بعد ہسپتال میں داخل
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#ReleaseHaiderSaeed
#نو_مئ_یوم_فسطائیت