منظورحسین(@Mh786k) 's Twitter Profileg
منظورحسین

@Mh786k

ہر کسی کو سپورٹ کرنا اور ان کا خیال رکھنا یہی میرے لیے سب سے بڑی خوشی ہے

ID:1779742872738144256

calendar_today15-04-2024 05:26:05

902 Tweets

387 Followers

362 Following

Muhammad Zeeshan(@zeeshangondal52) 's Twitter Profile Photo

بظاہر تو یہ ایک فنی ویڈیو ہے لیکن پس پردہ ہمارے نظام کو جوتا مارا گیا ہے۔

account_circle
منظورحسین(@Mh786k) 's Twitter Profile Photo

تمھارے حسن پہ غزل لکھنی ہے 🙊

جاو شاباش منہ دھو کے آو🙄😉🙈😂

account_circle
منظورحسین(@Mh786k) 's Twitter Profile Photo

میں ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا ایک لڑکی آئی کہتی سنگل ہو🤔
میں خوش ہو کر 😍
ہاں جی😊
تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کر لے گئی😒😣

account_circle
منظورحسین(@Mh786k) 's Twitter Profile Photo

طوفانوں سے کہہ دو کہ اپنے اوقات میں رہیں یہاں کی لڑکیاں بہت پتلی ہیں اڑ گئ تو کہاں ڈھونڈینگے

account_circle
منظورحسین(@Mh786k) 's Twitter Profile Photo

میں ایک دم معصوم سا لڑکا ہوں 😊 جلیبی 🥨 کی طرح سیدھا اور مرچ 🌶️ کی طرح میٹھا 🍫😂😜

account_circle
منظورحسین(@Mh786k) 's Twitter Profile Photo

سنو! بڑی دور سے آیا ہوں تمہارے پاس ! عشق نہیں کرنا تو واپسی کا کرایہ ہی دے دو !😂😂. 😂😉

account_circle
منظورحسین(@Mh786k) 's Twitter Profile Photo

یہ موسم کی بارش یہ بارش کا پانی یہ پانی کی بوندیں
پلیز میرے لئے جانو ڈھونڈیں.....😂🙈 😂😂😂

account_circle
umar khan(@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

عمر بڑھتی جارہی ہے اور... 😳
حرکتیں سدھرنے کا نام ہی نہیں لےرہی .....🧐
۔
۔
۔
میری نہیں تم لوگوں کی😒
میں تو معصوم ہوں🙄🙈🤣🤣

عمر بڑھتی جارہی ہے اور... 😳 حرکتیں سدھرنے کا نام ہی نہیں لےرہی .....🧐 ۔ ۔ ۔ میری نہیں تم لوگوں کی😒 میں تو معصوم ہوں🙄🙈🤣🤣
account_circle
منظورحسین(@Mh786k) 's Twitter Profile Photo

اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے شاہینوں کی پرواز متاثر کرتی ہیں😂🤣😊😋😎

account_circle
منظورحسین(@Mh786k) 's Twitter Profile Photo

*_دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تمہیں_*✨
*_عشق ہوا ہے نَس نَس میں بسے ہو تم_*❤️

*_دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تمہیں_*✨ *_عشق ہوا ہے نَس نَس میں بسے ہو تم_*❤️
account_circle
منظورحسین(@Mh786k) 's Twitter Profile Photo

گلاب کی چاہ نے
ہمیں کانٹوں کی زبان
سکھا دی
اور شاید عشق نام کی چیز
نہ تھی میرے نصیب
میں
تبھی خدا نے مجھے اس کی شکل میں بیوفائی دکھا دی

account_circle