Ibn e Adam Adam
@1bdm_
ID:727776455090962433
https://twitter.com/search/from:@1bdm_ 04-05-2016 08:26:43
88,2K Tweets
7,4K Followers
4,7K Following
#TrueLiesOf9May
انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن کی جنگ میں قوم کو بیوقوف بنانا الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے تو ممکن تھا
لیکن سوشل میڈیا ایک ماہر سرجن بھی ہے
جو ساری مکاریوں ،چالاکیوں اور جھوٹ کا آپریشن منٹوں میں کر دیتا ہے
آپ نے کہا تحریک انصاف کو لوگوں نے ووٹ نہیں دیا تو پھر آپ نے بلے کا نشان کیوں لیا؟ لوگوں کو کیوں اٹھایا؟
آپ خود کو دھوکا مت دیں! اگر آپ خود کو دھوکا دو گے تو آپ پاکستان کے ساتھ زیادتی کرو گے، پاکستان آپ کی وجہ سے اس وقت بہت مشکل میں ہے،،،اوریا مقبول جان
#TrueLiesOf9May
#TrueLiesOf9May
What was role of this person in forecasting what will happen to PTI??
When there's something fishy, smell would be there
#TrueLiesOf9May
Where is cctv footage of Islamabad high court? Who took it away? And why none noticed it?
8 فروری کو تحریک انصاف کو کُل ڈالے گئے ووٹس کا 70% ملا
اور 180 نشستیں ملیں
اور جس سانپ کو آپ نے پالا پوسا اور پاکستان کی معیشت کو نگلنے کے لیے عوام پر چھوڑا، اسے صرف 17 نشستیں ملیں جسے 9 فروری کی رات آپ نے فارم 47 پر 75 نشستیں جتوا کر پاکستان پر مسلط کیا۔
#TrueLiesOf9May
9 مئی کو شاہ محمود قریشی نجی مسئلے کی وجہ سے کراچی تھے لیکن ان پر بیک وقت لاہور، ملتان، پنڈی، میانوالی میں توڑ پھوڑ کی FIRs ہیں، اور یہ واحد نہیں اور بھی لوگوں پر 40، 40 ایف آئی آرز ہیں، یہ کوئی چھلاوا نہیں جو بیک وقت 8، 8 جگہوں پر موجود ہوں
۔
__ کاشف عباسی__
#TrueLiesOf9May
آئی ایس پی آر صاحب آپ تب پیدا بھی نہیں ہوئے ہونگے جب میں پاکستان کی نمائندگی کر رہا تھا، اور پاکستان کو عزت دلوارہا تھا۔
#TrueLiesOf9May
Shafqat Ch حقیقت سب کے سامنے آچکی ہے اور عوام فروری کو اپنا فیصلہ سنا بھی چکی ہے۔
#TrueLiesOf9May
Shafqat Ch کہندے نیں، جھوٹ دی نس بَجھ چھت تائیں
جھوٹ تو پھر جھوٹ یے سچ سے ہار جاتا ہے۔
#TrueLiesOf9May
Shafqat Ch غیر متعلقہ معاملات میں برسوں سے مداخلت کرنے والوں کی عادت چھڑوانے کا وقت ہے
#TrueLiesOf9May
Shafqat Ch انشاللہ آج ایکسپوز کریں گے وہ سب جھوٹ جو بڑے وثوق سے آکر ٹی وی چینلز پر بولے جاتے ہیں
#TrueLiesOf9May
Shafqat Ch مطلب بس پتلونیں نہیں اتارنی باقی سبھی جھوٹ جنہیں سچ بنا کے بیچا گیا اس کی کلی کھول کے رکھ دینی ہے۔
حق اور حقائق منافق کے لیے زھر ہیں۔ جناب
#TrueLiesOf9May
Shafqat Ch #TrueLiesOf9May
کوئی بھی حقائق کے منافی بات کرے گا پکڑا جائے گا
نو مئی سازش بھی پروپیگنڈہ کرکے کسی بے گناہوں کے سر تھونپا گیا اور جن کے چہرے نمایا تھے وہ سرگاڑیوں میں غائب
آخر اپنے ہی لوگوں پر اس بے رحمانہ ظلم کیوں کیا گیا تھا ؟
#TrueLiesOf9May
پروپیگنڈہ نہیں حقائق فیصلہ کرتے ہیں کیا سچ ہے کیا جھوٹ
آج حقائق سامنے رکھ دیتے ہیں تاکہ
با شعور دماغ اور با ضمیر دل خود فیصلہ کریں کہ
کیا سچ ہے اور کیا پکے ٹھکے جھوٹ
◀️ٹرینڈ آج 4 بجے شروع ہو گا