Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profileg
Chulbuli 👑

@farahdurranii

🎓 Student | Social Media Enthusiast 😎
🤝 PTI supporter ✌️❤️

یاربّ میں پناہ مانگتی ہوں ایسے ہر غم سے
جو میرے دل کو کھا جائے🥺🙏
.
.

ID:1578030016004526083

linkhttps://twitter.com/search?f=live&q=(from%3Afarahdurranii)%20-filter%3Areplies&src=typed_query calendar_today06-10-2022 14:31:01

60,5K Tweets

20,6K Followers

17,3K Following

Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا
اس دن تمام پنچھی کبوتر لگے مجھے
.
.
.

جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا اس دن تمام پنچھی کبوتر لگے مجھے . . .
account_circle
Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 🧡
صبح بخیر 🧡

دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک زندگی کے ہر مقام پر آپ کو کامیابیاں دیں
آمین🤲🌼
۔
۔

السلام وعلیکم 🧡 صبح بخیر 🧡 دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں دعا ہے کہ اللّٰہ پاک زندگی کے ہر مقام پر آپ کو کامیابیاں دیں آمین🤲🌼 ۔ ۔
account_circle
Dua Zaynab(@Pti780) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے جو تم نے ہتک کی بار بار سب کی اس کا
حساب دینا پڑے گا ہم لیں گے ان شاءاللٰہ

سب سے پہلے جو تم نے ہتک کی بار بار سب کی اس کا حساب دینا پڑے گا ہم لیں گے ان شاءاللٰہ
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

میجر بابر ایس ایس جی کمانڈو کچھ دیر قبل سمبازہ ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے۔😢😭
۔ 🇵🇰 وطن کی مٹی پہ قربان ہونے والے ان بہادروں کو پاکستانی قوم کا سرخ سلام۔۔♥️

یہ ہیں اس دھرتی کے اصل سپوت، اصل مجاہد، ماؤں کے اصلی شیر جوان، اس دھرتی کا اصلی فخر👌💪
نا…

میجر بابر ایس ایس جی کمانڈو کچھ دیر قبل سمبازہ ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے۔😢😭 ۔ 🇵🇰 وطن کی مٹی پہ قربان ہونے والے ان بہادروں کو پاکستانی قوم کا سرخ سلام۔۔♥️ یہ ہیں اس دھرتی کے اصل سپوت، اصل مجاہد، ماؤں کے اصلی شیر جوان، اس دھرتی کا اصلی فخر👌💪 نا…
account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

کل 16 مئی کو جب عمران خان کی ایک جھلک نظر آۓ گی تو دنیا دیکھے گی ایک بے گناہ قیدی کو۔۔۔دس مہینے بعد اپنے لیڈر کی آواز سنیں گے۔۔۔میرے لیڈر کو اللہ پاک اپنی حفظ وامان میں رکھیں آمین

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

ہماری بہنا کا اکاونٹ سسپنڈ ہوگیا ہے پلیز فالو کریں فالو بیک بھی لازمی ملے گا لیکن صرف پی ٹی آئی والوں کو۔۔
Aisha

account_circle
Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

*اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا،،*

*پراسکیوشن الزام ثابت کرنے میں ناکام رہی،

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ*

account_circle
Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
.
.

account_circle
Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

*فیصلے میں اہم ریماکس*💖

*عمران خان نے 190 ملین پاونڈ میں کوئی ذاتی فائدہ نہیں اٹھایا،،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ۔۔*

*مرشد پھر صادق و امین ثابت ہو گیا الحمداللہ*💖👍

*فیصلے میں اہم ریماکس*💖 *عمران خان نے 190 ملین پاونڈ میں کوئی ذاتی فائدہ نہیں اٹھایا،،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ۔۔* *مرشد پھر صادق و امین ثابت ہو گیا الحمداللہ*💖👍
account_circle
Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

*_بڑی خبر:

اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا_*
۔
۔
۔

account_circle
Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے عمران خان کو 9 مئی کے مقدمے میں بری کر دیا۔۔!!
۔
۔

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

بات بس اتنی سی ہے کہ ججز نے ایسا ہلا کر رکھ دیا ہے کہ اپنے ایک ٹاوٹ کی قومی پریس کانفرنس کروا کر آخری دھمکیاں دے رہے ہیں

account_circle
Syeda Umama(@umama86) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ آپ کو صرف اس وقت مخاطب کریں جب ان کو آپ سے کوئی کام ہو ،،،، اور رشتہ بھی بہت نذدیکی ہو تو کیا علاج کیا جائے ایسے مطلب پرستوں کا ؟؟

جو لوگ آپ کو صرف اس وقت مخاطب کریں جب ان کو آپ سے کوئی کام ہو ،،،، اور رشتہ بھی بہت نذدیکی ہو تو کیا علاج کیا جائے ایسے مطلب پرستوں کا ؟؟
account_circle
Chulbuli 👑(@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

وہ ہے بادلوں میں چھپے چاند کی طرح
کبھی رُوبرو، کبھی لاپتا ❤️‍🩹
۔
۔

وہ ہے بادلوں میں چھپے چاند کی طرح کبھی رُوبرو، کبھی لاپتا ❤️‍🩹 ۔ ۔
account_circle