Sunia Khalid(@Sunia_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

کپتان اور نائب کپتان کا جرم ہے وطن سے محبّت اور وفاداری کیونکی طاقت اس وقت غداروں کے ہاتھ میں ہے


account_circle
Amber(@_AmberViews) 's Twitter Profile Photo

عوام کی عزت عوامی ٹیکس پہ بناۓ گئے مجموعوں سے بڑھ کر رہے اس لیے عوام سے معافی بھی وہ مانگیں جنھوں نے ظلم کیا

عوام کی عزت عوامی ٹیکس پہ بناۓ گئے مجموعوں سے بڑھ کر رہے اس لیے عوام سے معافی بھی وہ مانگیں جنھوں نے ظلم کیا 
#معافی_آپ_مانگیں 
#پچیس_مئی_یوم_فسطایت
account_circle
Irfan Saleem(@_IrfanSaleemPTI) 's Twitter Profile Photo

تو ثابت ہوا عمران خان اس کیس میں بالکل بے گناہ تھے لیکن اسی کیس میں جو سابق وزیراعظم کی توہین کی گئی اسکے زمہ داران
خان صاحب سے معافی مانگ لیں وہ بڑے دل کا مالک ہے معاف کر دے گا ۔

تو ثابت ہوا عمران خان اس کیس میں بالکل بے گناہ تھے لیکن اسی کیس میں جو سابق وزیراعظم کی توہین کی گئی اسکے زمہ داران
خان صاحب سے معافی مانگ لیں وہ بڑے دل کا مالک ہے معاف کر دے گا ۔
#معافی_آپ_مانگیں
account_circle
Zeshan Khan(@OfficialZeshank) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پہ خان صاحب نے واضح یہی کہا کہ مجھ سے معافی مانگی جاۓ ، بجائے اسکے کہ میں معافی مانگوں ۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان

account_circle
#OnlyImranKhan(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo

کمپنی اور حکومت پاگل ہو چُکے ہیں انکی ایسی گھٹیا حرکتوں سے عوام میں مزید غم اور غصّہ بڑ رہا ہیں۔۔۔بہت وحشیانہ تشدّد کیا گیا۔

ابھی وقت ہے تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں نہیں تو بہت دیر ہو جائے گی۔
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

کمپنی اور حکومت پاگل ہو چُکے ہیں انکی ایسی گھٹیا حرکتوں سے عوام میں مزید غم اور غصّہ بڑ رہا ہیں۔۔۔بہت وحشیانہ تشدّد کیا گیا۔

ابھی وقت ہے #معافی_آپ_مانگیں تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں نہیں تو بہت دیر ہو جائے گی۔
@TM__SOW
#نامعلوم_خواجہ_سرا
account_circle
Waqar Nasri.(@WaqarNasri) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پچھلے 9 مہینوں سے دس فٹ کے سیل میں بند ہے، ان کا خیال تھا عمران خان کہے گا مجھے جیل سے نکالو۔۔!!

علیمہ خان

عمران خان پچھلے 9 مہینوں سے دس فٹ کے سیل میں بند ہے، ان کا خیال تھا عمران خان کہے گا مجھے جیل سے نکالو۔۔!!

علیمہ خان
#نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
 #معافی_آپ_مانگیں
account_circle
Sunia Khalid(@Sunia_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

معافیاں بہت مانگی جائیں گی! لیکن دوسری سائیڈ سے مانگی جائیں گی ہم معافی نہیں مانگیں گے!

_رؤف حسن

account_circle