𝐄𝐌𝐀𝐍 🇵🇰🇵🇸(@Emanpak865) 's Twitter Profile Photo

ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے رب اپنا خاص کرم فرما اور ایک ماں سے أس کے لخت جگر کو ملوا دے ان معصوم بچوں کو ان کے باپ سے ملوا دے اس گھر کی حوشیاں واپس لوٹا دے میرے مولا ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول کر آمین🤲💔

MrS Imran

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

ہم کیوں عمران بھائ کےلیےآواز نہیں اُٹھا رہے۔وہ تو ہم سب کی آواز ہیں ناں۔اس وقت سب بہن بھائ مل کےان کی آواز بنیں۔انکےگھروالوں کی ہمت بنیں۔اس مشکل وقت میں ان کوحوصلہ کی ضرورت ہے

بولتےکیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
MrS Imran Imran Khan

@MrsImranRiaz @ImranRiazKhan #عمران_ریاض_کو_رہاکرو
account_circle
Awais Khan✍️(@kaptan___1) 's Twitter Profile Photo

زباں بندی کروں میں کس لئے تذلیل کے ڈر سے
میں گھر میں قید ہو جاؤں تری تحویل کے ڈر سے

ادھورے پن کو اپنی ذات سے باہر نکالا ہے
مرا دشمن ہراساں ہے میری تکمیل کے ڈر سے

زباں بندی کروں میں کس لئے تذلیل کے ڈر سے
میں گھر میں قید ہو جاؤں تری تحویل کے ڈر سے

ادھورے پن کو اپنی ذات سے باہر نکالا ہے
مرا دشمن ہراساں ہے میری تکمیل کے ڈر سے

#releaseimranriazkhan
#standforimranriazkhan

#عمران_ریاض_کو_رہاکرو
account_circle
🅖𝐡𝐮𝐥𝐚𝐦 🅢𝐡𝐚𝐛𝐛𝐢𝐫 ⁱᴾⁱᵃⁿ(@Shabbir_Hassan_) 's Twitter Profile Photo

یا اَللّٰهُﷻ تیرا یہ بندہ”عمران ریاض خان” بہت مشکل میں ہے ، اسکی مدد فرما، اسکو رہائی نصیب فرما۔ آمین
لاَ إلَهَ إلَّا أنْتَ سُبْحَنَكَ إنِّیِ كُنْتُ مِنَ الظَّلمِيِنَ

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

یا اَللّٰهُﷻ تیرا یہ بندہ”عمران ریاض خان”  بہت مشکل میں ہے ، اسکی مدد فرما، اسکو رہائی نصیب فرما۔ آمین 
لاَ إلَهَ إلَّا أنْتَ سُبْحَنَكَ إنِّیِ كُنْتُ مِنَ الظَّلمِيِنَ
#عمران_ریاض_کو_رہاکرو
#عمران_خان_تو_آئے_گا 
@TeamiPians
account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

ظالموں حیا کرو عمران ریاض کو رہا کرو
اظہر صدیق کی سربراہی میں اوورسیز پاکستانیوں کی اظہارے یکجہتی اور ڈیمانڈ عمران ریاض کو رہاکرو
M Azhar Siddique MrS Imran
Imran Khan

account_circle
🇸‌🇾‌🇪‌🇩‌ 🇯‌🇦‌🇻‌🇪‌🇩‌🆃🅸🆁🅰🅼🆉🅸(@PTI_workar) 's Twitter Profile Photo

یہ میسج پی ٹی ائی کے سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کے لیے ہے ایک بار ضرور سن لیجیئے گا
اور ریپوسٹ بھی کر دیجئے گا

account_circle