Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

سانحہ کھاریاں ۔۔۔ خواجہ سراؤں نے وہ کام کردیا ہے جو سانحہ بہاولنگر میں ہوا تھا

account_circle
Straw Berry 🍓 ᵀᵉᵃᵐᵖᵏᴿᶦˢᶦⁿᵍ(@Shine_PTI) 's Twitter Profile Photo

ایک مہینہ پہلے سانحہ 9 مئی کی عرس کے تیاری میں لگے تھے، کہ سانحہ بہاولنگر ہو گیا، سانحہ بہاولنگر کا چالیسواں بھی نہیں ہوا تھا اور سانحہ کھاریاں ہو گیا۔


TeampakRising 🇵🇰

account_circle
@khaninsafian(@Amirsoh11) 's Twitter Profile Photo

پروگرام وڑ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانحہ 9 مئی کا عرس خطرے میں پڑ گیا ۔۔

کیونکہ اس دن سانحہ بہاولنگر چالیسویں بن رہا ہے۔۔۔قیامت تک نہیں بھولیں گے اور نہ بھولنے دیں گے انشاءاللہ

account_circle
Zahid Baloch(@ZahidBalochs) 's Twitter Profile Photo

9مئ کا عرس اور سانحہ بہاولنگر کا چالیسواں دونوں ایک ہی دن ہوں گے

نعیم حیدر پنجھوتہ 🔥

account_circle
Naseer Nomy(@NaseerNomy) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر واقعہ کے بعد خواجہ سراؤں نے تھانہ صدر کھاریاں گجرات کو فتح کرلیا

account_circle
ایک سوچ(@Fawadali34990) 's Twitter Profile Photo

ابھی 9 مئی اور سانحہ بہاولنگر کے دکھ سے نکلے نہیں تھے۔
سانحہ کھاریاں رونما ہوگیا

آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان کے صوبے کتنے ہیں۔
اور تو پتہ نہیں مگر ایک صوبہ شہباز شریف، ایک صوبہ نواز شریف اور ایک صوبہ زرداری ہے😂

account_circle
Saif Shah(@SaifShah318897) 's Twitter Profile Photo

آج سانحہ 9 مئی کا عرس بھی ہے اور
سانحہ بہاولنگر کے چالیسوے کا ختم اور سانحہ کھاریاں کا ختم ایک ساتھ ہی پڑھایا جا رہا ہے 😂😂

account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

سانحہ بہاولنگر واقعہ کے بعد خواجہ سراؤں نے تھانہ صدر کھاریاں گجرات پر حملہ کردیا۔۔۔

account_circle
Shabi Malik 👑(@malikshabi51) 's Twitter Profile Photo

سانحہ بہاولنگر کے بعد تو بڑے جذبے سے کہتے تھے میرا بھائی فوج میں ہے اب سانحہ کھاریاں کے بعد بھی کہو نہ کہ میرا بھائی
😜😜🤣🤣
پاکستانیوں 😉😂😂

سانحہ بہاولنگر کے بعد تو بڑے جذبے سے کہتے تھے میرا بھائی فوج میں ہے اب سانحہ کھاریاں کے بعد بھی کہو نہ کہ میرا بھائی 
😜😜🤣🤣
پاکستانیوں 😉😂😂
#PTI_Folllowers
account_circle
Desi in England(@rykinuk) 's Twitter Profile Photo

سانحہ بہاولنگر میں بلاوجہ ہی بڑے گھر والوں نے بدنامی لی، ورنہ پنجاب پولیس تو چند 'کھسروں' کی مار تھی۔

account_circle
Faizan Shaikh(@FaiziWithKhan) 's Twitter Profile Photo

سانحہ بہاولنگر واقعہ کے بعد خواجہ سراؤں نے تھانہ صدر کھاریاں گجرات کو فتح کرلیا۔

account_circle
Fatima Ansari(@FatimaaAnsare) 's Twitter Profile Photo

جس دن سانحہ 9 مئی کا عرس ہوگا
اس دن سانحہ بہاولنگر کا چالیسواں ہوگا اورساتھ ہی سانحہ کھاریاں کا ساتواں ہوگا!
😂😂😂😂😂

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کا عُرس اور سانحہ بہاولنگر کا چالیسواں ایک ساتھ منایا جاۓ گا

account_circle