Mariam Warraich 💝✌🏻(@MariamWaraich) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja ڈٹے رہیں
متحد رہیں کیونکہ ہم جہاد لڑ رہے ہیں اور ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے

شاندانہ گلزار 🔥🔥🔥

account_circle
Dr. Asim Ejaz(@asim7809262) 's Twitter Profile Photo

یاد ماضی عذاب ہے یارب۔

اب تو یہ بات نا کامران شاہد جیسے خود ساختہ صحافی کو یاد ہوگی اور نا شہباز شریف کو، مگر دونوں کے کیرئیر کی دھجیاں عنقریب بکھرتی ضرور نظر آ رہی ہیں۔



account_circle
ptiballaiPian(@pti_ka_balla) 's Twitter Profile Photo

میاں شوباز شریف۔۔۔۔۔۔
کبھی اپنی آل اولاد کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دو۔۔۔۔۔

عوام اب باشعور ہے۔۔۔۔

شکریہ عمران خان۔۔۔۔آگہی اور شعور دینے کے لئے۔۔


میاں شوباز شریف۔۔۔۔۔۔
کبھی اپنی آل اولاد کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دو۔۔۔۔۔

عوام اب باشعور ہے۔۔۔۔

شکریہ عمران خان۔۔۔۔آگہی اور شعور دینے کے لئے۔۔

#خان_کی_طاقت_عوام 
#خان_کا_دشمن_پاکستان_کا_دشمن
account_circle