Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے قریبی علاقے سے ایک ماں کی عمران خان کے لیے دل سے نکلی ہوئ دعائیں۔۔۔۔جو پاکستان بھر کی مائیں کر رہی ہیں❤️

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں الیکشن کے حوالے سےاوورسیز پاکستانیوں کا شیڈول شایان علی کے ساتھ سنیں

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت Ary نیوز کی وین میں پولیس کو چکما دیکر نکل گئے
اس کے بعد پتہ نہیں اب ARY کا کچھ بنا یا نہیں

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

تیار ہو سب لوگ اپنے وزیر اعظم کو عمران خان بنانے کے لیے؟؟؟؟؟
تو 8 فروری کو گھر سے باہر نکلو اور بتا دو اس دنیا کو کہ عوام سے بڑی کوئ طاقت نہیں
میرے حلقے میں انتخابی نشان( وکٹ )ہے

account_circle
Maria Khan🇵🇰🇨🇦(@Mariakh7860) 's Twitter Profile Photo

کب یہ آواز دوبارا سننے کو ملے گی مرشد تیرے دیوانے تجھے دیکھنے کیلئے ترس رہے ہیں 🥺💔

account_circle
Ṩaͥϻeͣeͫℝa 𝒞𝒽a𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎ᵀᴼᴵᴷ(@ch_295) 's Twitter Profile Photo

*کمال کر دیا تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے۰ تصور کریں اگر اس جماعت کو کام کرنے دیا جائے تو ملک کی تقدیر بدل دیں*

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عوام کی مرضی کے خلاف ایک ناکام اتحاد مسلط کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر جوڑ توڑ اور انتخابی دھوکہ دہی کے ذریعے ایک مخلوط پارلیمنٹ بنانے سے حقیقت تبدیل نہیں ہوگی: عوام کا انتخاب عمران خان ہے

پاکستان کے عوام کی مرضی کے خلاف ایک ناکام اتحاد مسلط کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر جوڑ توڑ اور انتخابی دھوکہ دہی کے ذریعے ایک مخلوط پارلیمنٹ بنانے سے حقیقت تبدیل نہیں ہوگی: عوام کا انتخاب عمران خان ہے
#پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
#PTIwon180seats
account_circle