Syed Ahsan Abbas Rizvi(@AhsanAbbasShah) 's Twitter Profile Photo

جشن مولود کعبہ ہو، لاہور کا جامعہ المنتظر ہو اور ہمارا چئیرمین بلاول بھٹو زرداری مولا علی کی ولادت کی مناسبت سے کیک کاٹے اور میرا جیسا ملنگ جیالا اسکا حصہ بنے اس سے بڑی عید اور کیا ہوگی۔



account_circle
RZahra Naqvi(@BukhariSayed110) 's Twitter Profile Photo

We Glow Totally Different In Love Of Our Imam Aliع😍🌹
Allama Syed Jawad Naqvi Sahab In ​​The Celebration Of Khyber Shakan 2024, Humbly Serving To The Guests With His Hands.🙏🏻❤️

account_circle
Team Mustafa Nawaz Khokhar(@TeamMustafa_NK) 's Twitter Profile Photo

مصطفی نواز کھوکھر کا 13 رجب میلاد مرکزی امام بارگاہ G-6 کے جشن میں شرکت۔ جشن کے اختتام پر شرکاء کے ساتھ مل کر کیک بھی کاٹا گیا۔

مصطفی نواز کھوکھر کا 13 رجب میلاد مرکزی امام بارگاہ G-6 کے جشن میں شرکت۔ جشن کے اختتام پر شرکاء کے ساتھ مل کر کیک بھی کاٹا گیا۔
#13Rajab #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ #MustafaNawazKhokhar
account_circle
Ali Taha(@Ali_Taha_Jatoi) 's Twitter Profile Photo

13 رجب حضرت امام علی علیہ السلام کی جشن ولادت کا کیک ٹنڈو ولی محمد حیدرآباد میں کاٹا گیا، جس میں مہمان خصوصی انفارمیشن سیکریٹری سندھ عاجز دھامرہ اور ٹاون حسین آباد چئیرمین عمیر مولا بخش چانڈیو اور ٹیم مولا بخش چانڈیو نے شرکت کی۔
Sen Aajiz Dhamrah Umair Moula Bux Chandio

account_circle
Mir Mirza Jaskani(@JaskaniMir) 's Twitter Profile Photo

13 رجب حضرت امام علی علیہ السلام کی جشن ولادت کا کیک ٹنڈو ولی محمد حیدرآباد میں کاٹا گیا، جس میں مہمان خصوصی انفارمیشن سیکریٹری سندھ عاجز دھامرہ اور ٹاون حسین آباد چئیرمین عمیر مولا بخش چانڈیو صاحب اور ٹیم مولا بخش چانڈیو نے شرکت کی۔

Sen Aajiz Dhamrah Bilawal Bhutto Force

account_circle
𝐒𝐚𝐇𝐢𝐥 𝐙𝐚𝐢𝐝𝐢110🕋(@SaHilZaidi_110) 's Twitter Profile Photo

Kahti hai cheekh cheekh kar ye 𝐊𝐚𝐛𝐞 ki 𝐃𝐚𝐫𝐚𝐫,,🕋
Malik hai khuda ke ghar ka ab 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 𝐞 𝐤𝐚𝐫𝐚𝐫ع,,🕋

Sahil Zaidi ✍🏻

account_circle
Sidra_Aamirian(@SidraWazir3) 's Twitter Profile Photo

مولائے کائنات، حیدر کرار ، سیدنا علی مرتضٰی ، شیر خدا کرم اللہ وجہ الکریم کا یوم ولادت تمام عاشقان اہل بیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بہت مبارک ہو♥️

یا علی شیر خدا تیری امامت کو سلام
زورِ بازوئےنبی تیری شجاعت کو سلام
💔

account_circle
Tanzeela Qadri(@TanzeelaQadri1) 's Twitter Profile Photo



کوئی ابدال، ابدال نہیں بنتا علی ولی کےبغیر کوئی قطب، قطب نہیں بنتا علی ولی کے بغیر کوئی غوث، غوث نہیں بنتا علی ولی کےبغیر کوئی مومن نہیں بنتا علی ولی کے بغیر ⁧۔

account_circle