ضلع چیئرمین ٹنڈو محمد خان سید قاسم نوید قمر نے آج ضلع کائونسل ٹنڈو محمد خان کے ھال میں ضلع کائونسل ٹنڈو محمد خان کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی۔
جس میں ضلع کائونسل ٹنڈو محمد خان کے معزز ممبران نے بھرپور شرکت کی۔
Qassim N. Qamar PPP Digital Sindh
#چنو_نئی_سوچ_کو
چیئرمین محترم بلاول بھٹو زرداری اب کل 4 بجے مکلی اسٹیڈیم جلسہ عام سے خطاب کریں گے
#چنو_نئی_سوچ_کو #BilawalBhuttoZardari
#چنو_نئی_سوچ_کو
اج پی پی ڈیجیٹل ھیڈ ضلع ٹنڈومحمدخان عبدالستاربھٹو نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ٹنڈومحمدخان کے پرنسپل اے ڈی درس سے ان کی آفس میں ملاقات کی اور سٹوڈنٹ کے امتحان میں بہترین انتظام کرنے پر پرنسپل اور کالج انتظامیہ کی تعریف کی اس موقع پر کالج اسٹاف بھی موجود تھا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد یوسف بلوچ PS107 ضلع جنوبی کراچی سے 26,902 ووٹ لے کر کامیاب۔
Senator MuhammadYousufBaloch
#چنو_نئی_سوچ_کو
پیپلزپارٹی کے لیڈرز چاہے وہ
ذوالفقار علی بھٹوہوں
محترمہ بے نظیر بھٹوہوں یا
اب چیئر مین بلاول بھٹو زرداری ہوں
سب کے لئے پاکستان اور پاکستان کے عوام محترم ہیں اور ان کی سیاست عوام اور پاکستان کے لئے ہے
عوام دھرنو ں کی سیاست کی طرف توجہ نہ دیں #چنو_نئی_سوچ_کو
BilawalBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب ایم این اے 25 سالہ نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سب سے کم عمر رکن قومی اسمبلی بن گئے *چنو نئی سوچ کو*
Nawabzada Jamal Khan Raisani
#چنو_نئی_سوچ_کو
اج پی پی ڈیجیٹل ھیڈ ضلع ٹنڈومحمدخان عبدالستاربھٹو نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ٹنڈومحمدخان کے پرنسپل اے ڈی درس سے ان کی آفس میں ملاقات کی اور سٹوڈنٹ کے امتحان میں بہترین انتظام کرنے پر پرنسپل اور کالج انتظامیہ کی تعریف کی اس موقع پر کالج اسٹاف بھی موجود تھا۔
انشاء اللّٰہ فتح حق کی ہوگی
انشاء اللّٰہ فتح سچ کی ہوگی
انشاء اللّٰہ فتح آصفہ بھٹو بےنظیر کی ہوگی
#چنو_نئی_سوچ_کو
Aseefa B Zardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نبیل گبول NA239 کراچی ساؤتھ سے 40,077 ووٹ لے کر کامیاب۔
Nabil Gabol
#TeerChalGaya
#چنو_نئی_سوچ_کو
Vote for PPP - Vote for Teer
❤️🖤💚🏹
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari
#PPPDigitalLarkana
#HumSabKaNishanTeer
#چنو_نئی_سوچ_کو
جو خد ڌانڌلي کر کے جیتا ہو اس کو وزیر اعظم بنانا پاکستان کے عوام سے گنہونا مزاک ہوگا
اس ملک کو بچانا ہے تو نٸی سوچ کو چنو
#چنو_نئی_سوچ_کو
#چنو_نوجوان_قیادت_کو
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
هيء مسڪراھٽ مولا سدائين سلامت رکي... ❤
Aseefa B Zardari
#چنو_نئی_سوچ_کو
BilawalBhuttoZardari Sharjeel Inam Memon Nadeem Ahmed Bhutto MuzAmil Ahmed Bhutto
#فخرےپشاور 💗🇱🇾💗🇱🇾💗
سید ظاہر علی شاہ ، عابد اللہ یوسفزئی
#چنو_نئی_سوچ_کو
#pppdigital_tahsil_peshawar_city
عابد اللہ خان BilawalBhuttoZardari Senator Rubina khalid PPP Digital KP PPP
پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ شعبہ خواتین ونگ ؤ منتخب ایم پی ایز کی جانب سے تمام جیالوں ؤ جیالیوں کو آصفہ بی بی کی بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہے✌️🇱🇾✌️
#چنو_نئی_سوچ_کو
#pppdigital_tahsil_peshawar_city
Aseefa B Zardari Senator Rubina khalid ashbarjadoon Faryal Talpur
NA 207 شہید بینظیر آباد میں بی بی آصفہ بھٹو تیرا تیر چلے گا جیت کا نشان تیر کا نشان چنو نئی سوچ کو #ChunoNaiSochKo
Aseefa B Zardari BilawalBhuttoZardari
Met and congratulated Nafisa Shah on her well-deserved victory in general elections!
You’re truly an inspiration & shining example of women empowerment in this male dominated political landscape. Proud of you 🏹❤️
#ElectionResults2024 #چنو_نئی_سوچ_کو